ایران دشمن عناصر مظاہروں کے پیچھے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای مزیدپڑھیں: DawnNews Iran Petrol
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی حمایت کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ سبوتاژ کے پیچھے سیاسی مخالفین اور غیرملکی دشمن عناصر ہیں۔
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای 'بدقسمتی سے کچھ مسائل پیش آئے جس کی وجہ سے متعدد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور کچھ مراکز تباہ ہوگئے'۔ ہفتہ کے روز ایران بھر کے درجنوں شہروں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ مظاہرین کی ہنگامہ آرائی اور جھڑپ ہوئی تھی۔ نیم سرکاری نیوز ایجنسی آئی ایس این اے کے مطابق پیٹرول اور راشن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دو دن سے احتجاج جاری ہے۔ علاوہ ازیں ایران میں اسٹیٹ سیکیورٹی کونسل کے حکم پر انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔واضح رہے کہ ایران میں احتجاج کا سلسلہ حکومت کے اس فیصلے کے بعد شروع ہوگیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ابتدائی 60 لیٹر پر 50 فیصد اضافہ ہوگا اور ہر ماہ اس سے تجاوز پر 300 فیصد اضافہ ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج، ایک شہری جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایران: تیل کی قیمتوں کی میں اضافے پر ملک گیر احتجاجایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے تیل کی قیمتوں میں غیر متوقع اضافے کے اعلان کے بعد ملک بھر میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ٹماٹروں کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران سے ٹماٹر منگوالیے گئےملک بھر میں ٹماٹروں کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران سے ٹماٹر منگوالیے گئے Pakistan Iran Import Tomatoes QuarantineRequirement pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
ایران سے منگوائے گئے 4500 ٹن ٹماٹر پاکستان پہنچ گئےملک میں جاری ٹماٹروں کا بحران ختم ہونے کی امید جاگ گئی۔ ایران سے منگوائے گئے 4500 ٹن کے ٹماٹر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروعپاکستان میں ٹماٹر کے بحران کے پیش نظر ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایران میں احتجاج - ایکسپریس اردوکئی شہروں میں پرتششدد مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
مزید پڑھ »