ملک بھر میں ٹماٹروں کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران سے ٹماٹر منگوالیے گئے Pakistan Iran Import Tomatoes QuarantineRequirement pid_gov MoIB_Official
ٹماٹروں کی بھاری کھیپ لے کر 4 ٹریلر کوئٹہ اور 9 ٹریلر پاک ایران سرحدی شہر تفتان پہنچے، تفتان پہنچنے والے 9 ٹریلر بھی ایک دو روز میں کوئٹہ پہنچ جائیں گے۔کسٹم حکام کے مطابق ایران سے آنے والے ٹریلروں میں مجموعی طور پر 4 ہزار 500 میٹرک ٹن ٹماٹر لدا ہوا ہے، ایرانی ٹماٹر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی 7 نجی کاروباری کمپنیوں نے درآمد کیے ہیں۔حکام نے بتایا کہ ایران سے درآمد کیے گئے ٹماٹر کراچی اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں فروخت کے لیے بھیجے جائیں گے۔دوسری جانب سوات کے ٹماٹروں کی فصل...
تیار ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ان ٹماٹروں کی سپلائی شروع ہوگئی ہے۔زرعی ماہرین کے مطابق سوات میں 500ہزار ایکٹر زمین پر ٹماٹر کی فصل اگائی جاتی ہے، ہر سال سوات میں51 ہزار میٹرک ٹن ٹماٹر کی پیداوار ہوتی ہے۔سوات میں ٹماٹر کے زیادہ تر باغات بریکوٹ اور شموزئی کے مقام پر دریائے سوات کے کنارے واقع ہیں۔واضح رہے کہ ملک میں ٹماٹر کے بحران کے باعث اس کی قیمت 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جس کے بعد ٹماٹر درآمد کرنے سے پاکستان میں ٹماٹر کی قیمت میں خاطرخواہ کمی اور استحکام آنے کا قوی امکان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاڑکانہ کے بعد سکھر میں بھی کتے کے کاٹے سے بچہ زخمیبھٹو کے شہر لاڑکانہ کے بعد سکھر میں بھی کتے نے ایک بچے کو کاٹ کر زخمی کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سلوینیا میں ایران سے آنے والی 730 کلو گرام ہیروئن ضبطہنگری سلوینیا کی انسداد منشیات پولیس نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران ایران سے آنے والی
مزید پڑھ »
ایران میں ٹریفک حادثے میں 28 افغان شہری ہلاک، 21 زخمی - ایکسپریس اردوٹریفک حادثہ 2 مخالف سمت سے آنے والی گاڑیوں کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا
مزید پڑھ »
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق ذیلی کمیٹی کے نکات سامنے آگئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت
مزید پڑھ »