سلوینیا میں ایران سے آنے والی 730 کلو گرام ہیروئن ضبط Heroin Iran Smuggling
730 کلو گرام ہیروئن قبضے میں لے لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران سے آنے والا سامان اس وقت پکڑا گیا جب ایک بحری جہاز کو کوبر بندرگاہ پر روک کر اس کی تلاشی لینے کی کوشش کی گئی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ سلوینیا میں ایک ہی وقت میں اتنی بڑی مقدار میں ہیروئن کے پکڑے جانے کا نیا ریکارڈ ہے۔ یہ ہیروئن پلاسٹک رول کے
بنڈلوں میں چھپائی گئی تھی جس کی کل مالیت 5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔ہنگری کی پولیس نے ایک 47 سالہ ہنگرین کو 5 نومبر کو بڈاپسٹ کے ایک گودام میں کارگو اتارتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔ہنگری پولیس کے مطابق یہ یورپی یونین کے اس رکن ملک میں گذشتہ 20 سالوں میں ہیروئن قبضے میں لینے کا سب سے بڑا واقعہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹماٹر کی قلت دور کرنےکیلئے ایران سے درآمد شروعایرانی ٹماٹر براستہ افغانستان درآمد ہو رہا...;
مزید پڑھ »
ایران کا پراسرار اور قدیم مذہبی فرقہ ’یارسان‘یارسان مذہب مشرقِ وسطیٰ کے سب سے قدیمی مذہبی عقیدوں میں سے ایک ہے۔ یارسان مذہب دیگر کئی مذاہب کے عقائد اور عبادات کا مجموعہ ہے جو 14ویں صدی میں ظہور پذیر ہوا۔
مزید پڑھ »
ایران میں ٹریفک حادثے میں 28 افغان شہری ہلاک، 21 زخمی - ایکسپریس اردوٹریفک حادثہ 2 مخالف سمت سے آنے والی گاڑیوں کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا
مزید پڑھ »
ایران کے تخریبی کردار کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ مل کرکام کریں گے۔ پومپیوایران کے تخریبی کردار کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ مل کرکام کریں گے۔ پومپیو Iran SaudiArabia USA Pompeo NuclearWeapons Terrorism SecPompeo StateDept realDonaldTrump JZarif HassanRouhani KingSalman KSAmofaEN UN OIC_OCI
مزید پڑھ »
لاہور کے انارکلی بازار میں بھارت سے آنے والی سکھ خواتین سے لوٹ مارمسلح افراد نے لاہور کے انارکلی بازار میں بھارت سے آنے والی سکھ خواتین کو لوٹ لیا ڈولفن اسکواڈ نے ملزمان کو پکڑ کر مسروقہ سامان برآمد کرلیا
مزید پڑھ »