ایران: کرونا وائرس سے اعلیٰ مذہبی رہنما آیت اللہ ہاشم ہلاک DawnNews
78 سالہ آیت اللہ ہاشم بطحایی گلپایگانی کورونا وائرس کی تصدیق اور ہسپتال منتقلی کے دو روز بعد ہلاک ہوگئے۔ - فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
وہ تہران میں ماہرین کی اسمبلی کی نمائندگی کرتے تھے جو 88 علما پر مشتمل ہے اور ایران کے سپریم لیڈر کی تعیناتی اور نگرانی کرتی ہے۔کورونا وائرس سے اب تک ایران کے تقریباً 12 سابق و موجودہ حکام ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 13 میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔جنوبی ایشیا کے مشرق میں واقع چین اور جنوبی کوریا اور مغریب کے ایران اور دیگر یورپی ممالک کی طرح کورونا وائرس کا حملہ سامنے نہیں آیا۔
کورونا وائرس کے یورپی ممالک میں پھیلنے پر یورپی شیئرز 8 فیصد سے زائد گر گئے۔ پین یورپین اسٹاکس 8.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس، بھارت کی پاکستان سے شرکت کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس میں شرکت کی دعوت کی درخواست پر پاکستان نے وزیر مملکت کی سطح پر شرکت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
بطور مسلمان ہمیں کرونا وائرس کے حوالے سے اللہ سے رجوع کرنا چاہیے: نور الحق قادریوفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان ہر حال میں اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں، کرونا وائرس کے سلسلے میں بھی ہمیں اللہ سے رجوع کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے بچاو:سندھ ہائیکورٹ نے عدالتوں کیلئے ہدایات جاری کر دیںکرونا وائرس سے بچاو:سندھ ہائیکورٹ نے عدالتوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں Pakistan SindhHighCourt CoronaVirus Covid19 Courts DeadlyVirus Karachi pid_gov SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranKhanPTI zfrmrza SaeedGhani1 MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
کرونا وائرس 155 سے زائد ممالک میں پھیل گیا، چوبیس گھنٹوں میں 245 ہلاکتیںتہران: (دنیا نیوز) جان لیوا کرونا وائرس دنیا کے 155 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ چوبیس گھنٹوں میں وائرس سے 245 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 5 ہزار 929 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے کس کو زیادہ فائدہ ہوا؟کرونا وائرس سے کس کو زیادہ فائدہ ہوا؟ ARYNewsUrdu Coronavirus
مزید پڑھ »
سندھ میں اچانک کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 13کیسزسامنے آگئے جس کے بعد صوبے
مزید پڑھ »