2030 تک اے آئی ٹیکنالوجی لوگوں سے زیادہ ذہین ہوگی، تو اس حوالے سے محتاط رہنا بہتر ہوگا، ایلون مسک
ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کے لیے خطرہ قرار دے رہے ہیں۔
البتہ انہوں نے کہا کہ 2030 تک اے آئی ٹیکنالوجی لوگوں سے زیادہ ذہین ہوگی اور اسی لیے ہمیں ٹیکنالوجی کے منفی اثرات کے حوالے سے زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔اے آئی ٹیکنالوجی دنیا کے ہر فرد کو ملازمت سے محروم کر دے گی، ایلون مسک ایلون مسک کے مطابق اے آئی کے خطرات سے انسانیت کو محفوظ رکھنے کے لیے ان کا منصوبہ بہت سادہ ہے، بس یہ یقینی بنانا ہوگا کہ اے آئی ہمیشہ سچ بولے، کیونکہ اگر اس نے جھوٹ بولنا سیکھ لیا تو پھر اسے روکنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم دیگر مخلوقات سے زیادہ طاقتور یا تیزرفتار نہیں، مگر ہم ان سے زیادہ ذہین ہیں، تاہم اب انسانی تاریخ میں پہلی بار ہمیں خود سے زیادہ ذہین چیز کا سامنا ہے'۔ایلون مسک نے یہ مطالبہ ایک کھلے خط میں کیا جو ان کے ساتھ ساتھ اے آئی ٹیکنالوجی کے ماہرین اور ٹیکنالوجی انڈسٹری کے افراد نے تحریر کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایکس پلیٹ فارم پر اسٹریمنگ سروس شروع کرنے کا اعلانایلون مسک کا کہنا تھا کہ ”ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ لوگ آرام سے اپنی بڑی ٹی وی اسکرینوں پر لمبی ویڈیوز دیکھ سکیں“۔
مزید پڑھ »
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
مزید پڑھ »
فرشتوں کی جماعت بنا لیتے تب بھی یہ مخصوص نشستیں نہیں دیتے، اسد قیصراسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم فرشتوں کی جماعت بنا لیتے تب بھی یہ مخصوص نشستیں نہیں دیتے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟10 فٹ کا کھمبہ کیچڑ میں کھڑا ہوا ہے، بعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ چیز ہماری زمین سے نہیں بلکہ کسی اور اجنبی دنیا سے تعلق رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »
سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں بڑی پیشرفت کا امکانممبئی: آنجہانی بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی کا کہنا ہے کہ بھائی کے کیس میں اہم پیشرفت ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »