ایسا ٹرانسپیرنٹ سولر سیل تیار جو سورج کی روشنی سے اسمارٹ فون کو چارج کرسکتا ہے

Smartphone خبریں

ایسا ٹرانسپیرنٹ سولر سیل تیار جو سورج کی روشنی سے اسمارٹ فون کو چارج کرسکتا ہے
Sunlight
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایسے سولر سیلز کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو ٹرانسپیرنٹ یا شفاف ہوں گے۔

تصور کریں کہ آپ کے اسمارٹ فون کو چارجنگ کے لیے کسی تار کی ضرورت نہ ہو بلکہ سورج کی روشنی میں جاکر خود چارج ہو رہا ہو تو زندگی کتنی آسان ہو جائے گی۔جی ہاں واقعی جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایسے سولر سیلز کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو ٹرانسپیرنٹ یا شفاف ہوں گے اور انہیں کسی بھی چیز کا حصہ بنایا جاسکے گا۔

انہوں نے Seamless Modularization ٹیکنالوجی بھی تیار کی جس سے سولر سیل کے درمیان خلا کو ختم کیا گیا اور دھاتی تاروں کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ انہوں نے بتایا کہ تحقیق سے عندیہ ملتا ہے کہ ٹرانسپیرنٹ سولر سیلز کو متعدد شعبوں جیسے چھوٹی ڈیوائسز، عمارات اور گاڑیوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sunlight

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماحول میں موجود دھاتیں انسانوں کیلئے خطرہ کیسے؟ماحول میں موجود دھاتیں انسانوں کیلئے خطرہ کیسے؟مطالعہ خطرے والے عوامل کی روک تھام اور علاج کی حکمت عملیوں کو تیار کرنے میں مدد کرسکتا ہے
مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے جِلد کو 'نادیدہ' کرنے کا حیرت انگیز طریقہ دریافت کرلیاسائنسدانوں نے جِلد کو 'نادیدہ' کرنے کا حیرت انگیز طریقہ دریافت کرلیاایک عام استعمال ہونے والی فوڈ ڈائی جِلد کو بظاہر شفاف یا ٹرانسپیرنٹ کر دیتی ہے۔
مزید پڑھ »

سورج کی روشنی میں گھومنے سے تھکاوٹ طاری ہونے کی دلچسپ وجہ جانتے ہیں؟سورج کی روشنی میں گھومنے سے تھکاوٹ طاری ہونے کی دلچسپ وجہ جانتے ہیں؟کیا آپ نے کبھی سوچا کہ سورج کی روشنی میں وقت گزارنے سے آپ کا جسم تھکاوٹ کا شکار کیوں ہو جاتا ہے؟
مزید پڑھ »

پانی سے آلودگی ختم کرنے کے لیے نیا مواد تیارپانی سے آلودگی ختم کرنے کے لیے نیا مواد تیارقدرتی ریشم اور سیلولوز سے تیار کردہ مواد بھاری دھاتوں کی وسیع اقسام کو مؤثر طریقے سے چھاننے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھ »

بلدیاتی اداروں نے دن رات کام کیا جس سے کراچی بہتر صورتحال میں ہے: وزیراعلیٰ سندھبلدیاتی اداروں نے دن رات کام کیا جس سے کراچی بہتر صورتحال میں ہے: وزیراعلیٰ سندھسائیکلون کا الرٹ ہے، انتظامیہ مکمل طور پر تیار ہے، مرتضیٰ وہاب رات کو جاگتے ہیں اور ہم چین سے سوتے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ کی گفتگو
مزید پڑھ »

جویریہ عباسی کی شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور نکاح کب ہوا؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیںجویریہ عباسی کی شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور نکاح کب ہوا؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیںبہت سے لوگوں کو لگتا ہے وہ فوٹوگرافر ہیں لیکن ایسا نہیں ہے، وہ ایک بزنس مین ہیں: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:57:19