ایس آئی ایف سی، پاک ایران اور ابلیس

Governor Sindh خبریں

ایس آئی ایف سی، پاک ایران اور ابلیس
IranPak Iran RelationPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ایرانی قونصل خانہ کراچی میں ایران کی 90 بڑی کمپنیوں پر مشتمل ٹاپیکو وفد کے اعزاز میں منعقد تقریب سے خطاب کیا

: فوٹو/ جیو نیوز

گورنر سندھ نے اس موقع پر کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایس آئی ایف سی کی صورت میں معاشی ترقی کا پلیٹ فارم دیا ہے، دیگر ممالک کی طرح ایرانی تاجر بھی ایس آئی ایف سی میں سرمایہ کاری کریں کیونکہ یہ منصوبہ پاکستان کا مستقبل ہے۔ گورنر سندھ نے قونصل جنرل حسن نوریان کو ایران کی جانب سے پاکستان کیلئے تحفہ قراردیا اور کہا کہ جس طرح حسن نوریان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ دیا یہ اپنی مثال آپ ہے۔

حسن نوریان نے جغرافیائی اہمیت اجاگر کرتےہوئے کہا کہ ایران کے 15 پڑوسی ممالک ہیں اور اسی لیے ایران لاجسٹک کوریڈور کا مرکز ہے،ساتھ ہی ایران قدرتی تیل، ،خام تیل اور دلفریب سیاحتی مقامات سے مالا مال ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پڑوسیوں کے ساتھ علاقائی تجارت کو فروغ ایران کی ترجیح ہے۔ ایرانی تاجروں کے وفد کے سربراہ اور ایران آئل کمپنی کے جنرل منیجر اسحاقی نے کہا کہ دومسلم ممالک کو آپس میں تجارت بڑھانے کو ترجیع دینی چاہیے۔ ایرانی پیٹرولیم مصنوعات نہ صرف بھارت، قطر اور امارات بلکہ امریکا کو بھی برآمد کی جارہی ہیں تو پاکستان انہیں کیوں حاصل نہیں کرسکتا۔ وہ بولے کہ تھرڈ پارٹی کے زریعے بھی طویل المدتی معاہدے کیے جاسکتے ہیں۔

زبیر موتی والا نے کہا کہ دونوں ملکوں کے تاجروں کو چاہیے کہ وہ جوائنٹ وینچور اپنائیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ باعث ندامت ہے کہ پاکستان کی برآمدات صرف 30 ارب ڈالر ہیں جبکہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن کا منصوبہ مکمل کرلیاجاتا تو آج پاکستان کی برآمدات 100 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iran Pak Iran Relation Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خانفوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خانایس آئی ایف سی کیا ہے اور محسن نقوی کون ہے؟ ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے، محسن نقوی سے کبھی بات نہیں کروں گا: اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »

کراچی کیلیے بجلی فی یونٹ 5.45 روپے مہنگی ہونے کا امکانکراچی کیلیے بجلی فی یونٹ 5.45 روپے مہنگی ہونے کا امکاناضافہ مئی اور جون کے ماہانہ ایف سی اے کی مد میں مانگا گیا
مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہتجارتی اشیاء کی برآمدات گزشتہ سال 2023-2024 کے مقابلے میں 10.54 فیصد بڑھ کر 30.64 بلین ڈالرتک جا پہنچی
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کتنا بجٹ منظور کیا؟آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کتنا بجٹ منظور کیا؟آئی سی سی نے براڈ کاسٹرز سے بھی شیڈول شیئر کر دیا، تمام بورڈز سے مشاورت کے بعد آئی سی سی تجاویز کو حتمی شکل دے گی
مزید پڑھ »

اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی؛ فریقین کیخلاف توہینِ عدالت کارروائی کا فیصلہاظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی؛ فریقین کیخلاف توہینِ عدالت کارروائی کا فیصلہعدالت نے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
مزید پڑھ »

چار ممالک کی ٹریول ایڈوائزریز، ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا بنگلادیش میں انعقاد مشکلچار ممالک کی ٹریول ایڈوائزریز، ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا بنگلادیش میں انعقاد مشکلآئی سی سی نے بنگلادیش کو ایونٹ کی میزبانی کا گرین سگنل نہیں دیا، آئی سی سی ٹریول وارننگ ختم ہونے کا منتظر ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:06:36