ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 11واں اجلاس، معاشی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ

پاکستان خبریں خبریں

ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 11واں اجلاس، معاشی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اجلاس میں تمام متعلقہ وزارتوں کو پیش رفت تیز کرنے کے احکامات دیے گئے

وزیر منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت اسپیشل انوسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 11واں اجلاس منعقد ہوا جس میں معاشی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اسلام آباد میں منعقدہ ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 11ویں اجلاس میں وفاقی وزراء، وفاقی سیکریٹریز، صوبائی چیف سیکریٹریز اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران نے شرکت کی۔ ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم شعبوں اور منصوبوں کی پیش رفت کا جامع جائزہ لیا گیا جبکہ پالیسی سطح پر معاملات تیز کرنے کی بھی ہدایات جاری کی گئیں۔

کمیٹی نے عالمی کنسلٹنٹس کے ذریعے وزارتوں اور محکموں کو فراہم کی جانے والی مشاورتی معاونت کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور دوست ممالک کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی تکمیل اور سرمایہ کاری کے فرو غ کے لیے منصوبے پیش کیے گئے۔ جبکہ متعلقہ شعبوں کے امور پر اتفاقِ رائے اور نئی حکمت عملی مرتب کی گئی، ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے حکومتی کاوشیں تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔Dec 10, 2024 06:20 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، بھارت کے میچز دبئی میں ہوں گے، بھارتی کرکٹ ویب سائٹچیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، بھارت کے میچز دبئی میں ہوں گے، بھارتی کرکٹ ویب سائٹآئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں ہائبرڈ ماڈل کی منظوری کا امکان
مزید پڑھ »

حکومت ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہحکومت ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہآئی ایم ٹی اسپیکٹرم کی نیلامی کے حوالے سے مشاورتی کمیٹی کا اجلاس
مزید پڑھ »

ای سی سی نےالیکشن کمیشن کیلیے ایک ارب 31 کروڑ کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کرلیای سی سی نےالیکشن کمیشن کیلیے ایک ارب 31 کروڑ کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کرلیکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس منگل کووفاقی وزیر خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلیے کمیٹی بنا دیوزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلیے کمیٹی بنا دیکمیٹی گندم کی مارکیٹ کے موجودہ ریگولیٹری فریم ورک کا جائزہ لے گی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتویچیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتویچیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول سے متعلق چیزوں کو طے کرنا تھا
مزید پڑھ »

بتایا جائے 26 نومبر کو گولی چلانے کا حکم کس نے دیا، زرتاج گل کے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سے سوالاتبتایا جائے 26 نومبر کو گولی چلانے کا حکم کس نے دیا، زرتاج گل کے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سے سوالاتقائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے کی عدم حاضری پر اراکین کمیٹی شدید برہم ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:48:45