ایس او پیز پر عمل کرنا ہم سب پر لازم ہے، وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان خبریں خبریں

ایس او پیز پر عمل کرنا ہم سب پر لازم ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ایس او پیز پر عمل کرنا ہم سب پر لازم ہے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعلیٰ سندھ نے کورونا وائرس صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11901 ٹیسٹ کئے گئے، 1949 کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے، اب تک 426149 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج 33580 مریض زیر علاج ہیں، زیر علاج مریضوں میں 32127 گھروں میں اور 78 آئسولیشن سینٹرز پر ہیں، 1375 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، اس وقت 696 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،آج 116 مریض وینٹی لینٹرز پر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس: ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تازہ کارروائیاںکروناوائرس: ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تازہ کارروائیاںاسلام آباد: کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد کروایا جارہا ہے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ بھی ہورہا ہے، 24گھنٹے میں ملک بھر میں ایس او پیز کی 8860 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔
مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی - ایکسپریس اردوایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کیریلہ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایل او سی پر تمام خاندان احساس کفالت پروگرام میں شامل ہوں گے، ثانیہ نشترایل او سی پر تمام خاندان احساس کفالت پروگرام میں شامل ہوں گے، ثانیہ نشتر
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون شدید زخمی | Abb Takk Newsبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون شدید زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی ڈبلیو ایچ اوویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی ڈبلیو ایچ اوویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی، ڈبلیو ایچ او CoronaVirus Vaccine Development Research NextYear InfectiousDisease WHO WHO DrTedros
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 08:15:55