ایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کے لاپتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی تیسری بیوی بھی

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایس ایس پی مفخر عدیل نے تین شادیاں کر رکھی تھیں، انہوں نے سی ایس ایس کی تیاری کروانے کی اکیڈمی بنا رکھی تھی۔لاپتا ایس ایس پی کی پہلی بیوی نارووال میں مقیم تھی جبکہ دوسری بیوی آسیہ سے ناراضی چل رہی تھی۔ میاں بیوی میں ناراضی کی وجہ مفخر عدیل کی تیسری شادی تھی۔

قبل ازیں یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ مفخر عدیل نے جوہر ٹاﺅن میں اپنے دوست شہباز تتلہ ایڈووکیٹ کو قتل کرکے اس کی لاش جلادی تھی۔ گھر میں گوشت کی بدبو آنے کی وجہ سے پڑوسیوں نے پولیس بھی بلالی تھی لیکن ایس ایس پی نے واسا کا ٹرک منگوا کر گھر کو دھلوادیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی بھی گرفتارایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی بھی گرفتارلاہور (ویب ڈیسک) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل اور ان کے دوست ایڈووکیٹ شہباز احمدتتلہ کے پرسرار طور پر اغوا ہونے کی اندارونی کہانی سامنے آگئیایس ایس پی مفخر عدیل اور ان کے دوست ایڈووکیٹ شہباز احمدتتلہ کے پرسرار طور پر اغوا ہونے کی اندارونی کہانی سامنے آگئیلاہور(یونس باٹھ)روز نامہ پاکستان نے ایس ایس پی مفخر عدیل اور ان کے دوست ایڈووکیٹ شہباز
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیاایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیاایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیا
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں اہم پیش رفت | Abb Takk Newsایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں اہم پیش رفت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نوشہروفیروز: پی پی پی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ ادا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:01