ایشوریا کا انکشاف: سیڑھیوں سے گرنے کا الزام سلمان خان پر کیوں لگایا گیا؟

پاکستان خبریں خبریں

ایشوریا کا انکشاف: سیڑھیوں سے گرنے کا الزام سلمان خان پر کیوں لگایا گیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

2001 میں ایشوریا اور سلمان کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے، اور 2002 میں ایشوریا نے باضابطہ طور پر اپنے راستے جدا کر لیے

2001 میں ایشوریا اور سلمان کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے اور 2002 میں ایشوریا نے باضابطہ طور پر اپنے راستے جدا کر لیے

حالیہ دنوں میں ایشوریا کا ایک پرانا انٹرویو وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے سلمان خان کی جانب سے کیے گئے مبینہ تشدد کے الزامات کی وضاحت کی تھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا: "لوگوں نے من گھڑت کہانیاں بنا لیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں تھکن کی وجہ سے گر گئی تھی، اس کا سلمان خان سے کوئی تعلق نہیں۔"

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشافسلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشافسلمان خان اور سومی علی 8 سالوں تک تعلق میں رہے لیکن سلمان خان کی زندگی میں ایشوریا رائے کی اینٹری کے بعد ان کا سومی سے تعلق ختم ہوگیا تھا
مزید پڑھ »

’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام
مزید پڑھ »

آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی بریت پر فیصلہ محفوظآصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی بریت پر فیصلہ محفوظسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کا الزام لگایا تھا
مزید پڑھ »

سلمان خان کو 10 دن میں دوسری دھمکی ؛ ممبئی پولیس نے سیکیورٹی مزید سخت کر دیسلمان خان کو 10 دن میں دوسری دھمکی ؛ ممبئی پولیس نے سیکیورٹی مزید سخت کر دیحالیہ دھمکی میں سلمان خان سے 5 کروڑ روپے یا پھر راجستھان کے بیسنوئی مندر کا دورہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

شیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمشیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمبشری بی بی کا سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں، علیمہ خان کا سیاست سے تعلق نہیں، سلمان راجہ
مزید پڑھ »

اہلخانہ سے فلموں سے ریٹائرمنٹ کا کہا تو سابقہ اہلیہ روپڑیں: عامر خان کا انکشافاہلخانہ سے فلموں سے ریٹائرمنٹ کا کہا تو سابقہ اہلیہ روپڑیں: عامر خان کا انکشافمیں نے فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ مکمل ہونے سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا تھا: اداکار کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:26:02