ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے ادھار پر ٹکٹس خریدنے کا معاملہ کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے ادھار پر ٹکٹس خریدنے کا معاملہ کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق حسین بگٹی نے تصدیق کی کہ چین میں ہونے والی ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کی ہاکی ٹیم کا سکواڈ چین کی ہوائی کمپنی کے ساتھ ادھار ٹکٹ پر روانہ ہوا تاہم ان کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ ٹیم کے پاس بیرون ملک جانے کے لیے فنڈز نہ ہوں اور ان کی ادائیگی بعد میں کی گئی...

کیا آپ نے کبھی یہ سنا کہ کسی ملک کے قومی کھیل کی ٹیم بیرون ملک میچ کھیلنے جائے مگر ان کے سفری اخراجات اور ٹکٹس ادھار پر لیے جائیں۔

طارق حسین بگٹی نے تصدیق کی کہ چین میں ہونے والی ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کی ہاکی ٹیم کا سکواڈ چین کی ہوائی کمپنی کے ساتھ ادھار ٹکٹ پر روانہ ہوا تاہم ان کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ ٹیم کے پاس بیرون ملک جانے کے لیے فنڈز نہ ہوں اور ان کی ادائیگی بعد میں کی گئی ہو۔ پاکستان نے آخری بار اذلان شاہ کپ 2003 میں جیتا تھا جب اس نے فائنل میں جرمنی کو شکست دی تھی۔ پاکستان کو 2011 کے اذلان شاہ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف تین، دو سے شکست ہوئی تھی۔طارق حسین بگٹی کے مطابق ’ہم نے پاکستان سپورٹس بورڈ کو اعتماد میں لیا پھر پریکٹس میچز کے لیے کیمپ لگایا‘

طارق حسین بگٹی کے مطابق ’ہم نے لیٹر لکھا، پاکستان سپورٹس بورڈ کو اعتماد میں لیا پھر پریکٹس میچز کے لیے کیمپ لگایا۔‘ انھوں نے کہا کہ ’یہ قومی کھیل ہے، اگر اس پر خصوصی توجہ نہ دی گئی تو گیم نہیں اٹھ پائے گی۔ ہاکی فیڈریشن کا اپنا گراؤنڈ تک نہیں۔ جب کھلاڑیوں کو کھیلنا ہوتا ہے تو ہم پاکستان سپورٹ بورڈ کو خط لکھتے ہیں۔‘دوسری جانب پاکستان سپورٹس بورڈ کے عہدے دار محمد شاہد نے بی بی کے رابطہ کرنے پر کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی میں ٹیم کے بھیجنے کے لیے کیس پر جیسے ہی کارروائی مکمل ہو گی، ان کو ادائیگی کر دی جائے گی۔

ہاکی فیڈریشن کے صدر کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ ’انڈین حکومت اپنی ہاکی پر تین ارب روپے خرچ کر رہی ہے اور ان کی رینکنگ پانچویں چھٹے نمبر پرآ گئی جبکہ پاکستان ہاکی ٹیم پچھلے پانچ ماہ میں 17 سے 15 نمبر تک آنے میں کامیاب ہوئی۔‘1960 میں ہونے والے روم اولمپکس میں پاکستان نے پہلا اولمپک گولڈ میڈل جیتا جس نے ہاکی کو قومی کھیل بنا دیا۔پاکستان ہاکی کے سابق کھلاڑی حسن عباس سے بی بی سی نے اس معاملے پر بات کرنے کے لیے رابطہ کیا تو انھوں نے ادھار اور فنڈز کے معاملے پر بات کرنے سے معذرت کی تاہم جب سوال کیا گیا ٹیم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2026 کے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کی خبریں، بھارت کا ردعمل آگیا2026 کے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کی خبریں، بھارت کا ردعمل آگیابی سی سی آئی چیپمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر کرنے کے لیے حکومت کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے: راجیو شکلا
مزید پڑھ »

پاکستان کے اب تک کے اولمپکس مقابلوں میں جیتےگئے میڈلز کی تعداد کتنی ہوگئی؟پاکستان کے اب تک کے اولمپکس مقابلوں میں جیتےگئے میڈلز کی تعداد کتنی ہوگئی؟اب تک پاکستان کے تمام گولڈ میڈلز فیلڈ ہاکی کے ذریعے آئے تھے اور یہ پہلی بار ہے کہ ارشد ندیم نے ملک کے لیے پہلا انفرادی گولڈ میڈل حاصل کیا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل کو جواب دینےکیلئے ایرانی افواج کی مسلسل جنگی مشقیںاسرائیل کو جواب دینےکیلئے ایرانی افواج کی مسلسل جنگی مشقیںایرانی بحری و بری فوج کے لیے جنگی مشقوں کا انعقاد ایرانی صوبے گیلان میں کیا گیا ہے۔مشقوں کے لیے بحیرہ کیسپیئن کا انتخاب کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

32 سال قبل پاکستان کیلئے آخری میڈل جیتنے والی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بھی ارشد ندیم کیلئے دعا گو32 سال قبل پاکستان کیلئے آخری میڈل جیتنے والی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بھی ارشد ندیم کیلئے دعا گو1992 بارسلونا اولمپکس کی برانز میڈلسٹ ہاکی ٹیم کے اراکین قمر ابراہیم ، طاہر زمان اور رانا مجاہد نے ارشد ندیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایفہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایفہاکی پر توجہ کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف ہاکی کے لیے خصوصی گرانٹ دیں، صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی
مزید پڑھ »

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلیے ہماری کوششوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظمپاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلیے ہماری کوششوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظمایسے ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کام کریں گے جس کا تصور بانیان پاکستان نے پیش کیا تھا، یوم آزادی پر پیغام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:08:48