پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلیے ہماری کوششوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلیے ہماری کوششوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ایسے ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کام کریں گے جس کا تصور بانیان پاکستان نے پیش کیا تھا، یوم آزادی پر پیغام

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلیے ہماری کوششوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مختصر عرصے میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلیے ہماری کوششوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے ملکی معیشت استحکام کی طرف گامزن ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بانیوں کی بے لوث اور مسلسل جدوجہد کی بدولت پاکستان ان کٹھن مشکلات سے نبرد آزما ہوا جن کا اسے ابتدائی مرحلے میں سامنا تھا۔ گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران پاکستان نے اہم سنگ میل عبور کیے ہیں۔ قدرتی آفات اور معاشی و سماجی مشکلات کے ذریعے پاکستانی قوم کی ہمت اور استقامت کا امتحان لیا گیا ہے، اس کے باوجود پاکستان کی غیور و بہادر قوم کے عزم اور اتحاد کا جذبہ ہمیشہ غالب رہا ہے۔

جب ہم اپنی آزادی کا جشن مناتے ہیں، تو ہم غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین کے بہادر اور غیور کشمیری بہن بھائیوں کو بھی یاد کرتے ہیں جو سات دہائیوں سے اپنے حق خودارادیت کے لیے لڑ رہے ہیں اور بدترین بھارتی ریاستی ظلم کا سامنا کر رہے ہیں۔ فروری 2024 کے انتخابات کے بعد اقتدار سنبھالنے کے بعد سے، ہماری مسلسل توجہ پاکستان کی اقتصادی ترقی اور معاشی استحکام پر مرکوز ہے۔ پاکستان کے وسیع قدرتی وسائل کے ذخائر اور نوجوان افرادی قوت ہمارا حقیقی اثاثہ اور سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہم ان وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور وسیع پیداواری استعداد کے حامل شعبوں میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، صنعت کاری کی رفتار تیز ہو گی اور ملک میں معاشی خوشحالی آئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام آدمی کی ترقی و خوشحالی میں سیاست نہیں کرنی چاہیے، وزیراعظمعام آدمی کی ترقی و خوشحالی میں سیاست نہیں کرنی چاہیے، وزیراعظمغریب آدمی کا حق ہے تعلیم و علاج بغیر کسی مشکل دہلیز پر ملے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

1500 ٹن تیل لے جانے والا ٹینکر فلپائنی سمندری حدود میں ڈوب گیا1500 ٹن تیل لے جانے والا ٹینکر فلپائنی سمندری حدود میں ڈوب گیاجبکہ تیل سمندر کی سطح کے بڑے حصے پر پھیلنا شروع ہو گیا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہپاکستان کے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہپاکستان اور بنگلا دیش کے عرصہ دراز سے مثبت تعلقات ہیں، وہاں کی عبوری حکومت کے نئے چیف ایڈوائزرکومبارکباد دی ہے، بریفنگ
مزید پڑھ »

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نئے بورڈز تشکیل، خودمختار ڈائریکٹر تعیناتبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نئے بورڈز تشکیل، خودمختار ڈائریکٹر تعینات11 میں سے 6 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے بورڈز تشکیل دیے گئے ہیں، نئے ڈسکوز بورڈز کی تشکیل 3 سال کے لیے ہو گی: اعلامیہ پاور ڈویژن
مزید پڑھ »

امیتابھ ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیار، تصویر جاری کردیامیتابھ ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیار، تصویر جاری کردیکون بنے گا کروڑ پتی' کے سیزن 16 کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں
مزید پڑھ »

قیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہقیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہشہباز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:38:02