غریب آدمی کا حق ہے تعلیم و علاج بغیر کسی مشکل دہلیز پر ملے، شہباز شریف
عام آدمی کی ترقی و خوشحالی میں سیاست نہیں کرنی چاہیے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم و علاج کا حق بغیر کسی مشکل کے دہلیز پر ملنا غریب آدمی کا حق ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے پنجاب بھر میں سرکاری اسپتالوں میں بہترین علاج کی سہولیات فراہم کیں، غریب آدمی کا حق ہے کہ تعلیم و علاج بغیر مشکل کے اس کی دہلیز پر پہنچایا جائے، پی کے ایل آئی بہترین اسپتال ہے، تاریخ کا دلخراش واقعہ ہے، نام نہاد منصف نے سازش کرکے پی کے ایل آئی کو تباہ کرنے کی بھرپور کوشش کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زورصدارتی انتخاب میں خطرات بہت زیادہ ہیں، سیاست میں کسی کی جان کو خطرہ نہیں ہونا چاہیے، اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہونا چاہیے: امریکی صدر جو بائیڈن
مزید پڑھ »
شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں جو جیت کر آگئے: فواد چوہدریجنرل قمر جاوید باجوہ اچھے آدمی ہیں، ان کے خلاف بات نہیں کی نہ کرنا چاہتا ہوں: سابق وفاقی وزیر کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »
گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دیویسے تو اس ویڈیو میں کوئی خاص بات نہیں لیکن جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو نے ملکی سیاست میں کھلبلی مچا دی ہے۔
مزید پڑھ »
پرامن احتجاج کی کال دی تھی، عمران خان کا ایک بار پھر 9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری کسی نے نہیں کروائی، سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی کہ 9 مئی واقعات پر آزادانہ انکوائری ہونی چاہیے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا علم نہیں تھا، اتحاد اس طرح نہیں چلتے: شیری رحمانکسی چیز کو آپ روک نہیں سکتے، ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے، جو حالات ہیں اس پر عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں: رہنما پی پی
مزید پڑھ »
’ہتک عزت قانون میں میڈیا کا احترام ہے لیکن وہ جھوٹ بولیں اور پکڑے نہ جائیں، یہ نہیں ہوگا‘قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی اور اپنی عدالت گلی محلوں میں لگانےکی اجازت قطعاً نہیں دینی چاہیے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »