پاکستان اور بنگلا دیش کے عرصہ دراز سے مثبت تعلقات ہیں، وہاں کی عبوری حکومت کے نئے چیف ایڈوائزرکومبارکباد دی ہے، بریفنگ
پی ٹی آئی کو سیٹیں ایسی دی گئیں جیسی کوئی ٹافی ہو، بلاول بھٹو زرداریبلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت بلوچستان کے درمیان معاملات طے پاگئےپی ٹی آئی کی جلسے سے متعلق درخواست، چیف و ڈپٹی کمشنراسلام آباد کو نوٹس جاریوزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقاتمودی کی پیروکار حسینہ واجد کے بنگلادیشی عوام پر مظالم کی افسوس ناک داستانپنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم آپریشنز کیلئے 27سر ویلنس کواڈکاپٹرز خریدے جائیں گےاظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کے اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کرنیکا...
انہوں نے کہا کہ آسیان دن کے موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے مبارکباد دی۔ رواں ہفتے کے آغاز میں 5اگست کو 5 سال مکمل ہونے پر یوم استحصال کشمیر منایا گیا۔ کشمیری بھائیوں سے پاکستان اپنی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ بھارتی میڈیا پاکستان کے کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے مثبت تعلقات ہیں جو عرصہ دراز سے ہیں۔ دفتر خارجہ نے بنگلادیشی عوام اور حکومت کے لیے اظہار ہمدردی کیا ہے۔ پاکستان نے بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے نئے چیف ایڈوائزر کو مبارکباد دی ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے تقریب حلف برداری میں شرکت بھی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دی 100میں نسیم کے نہ ہونے پرافسوس ہے، وہ ہماری ٹاپ پک تھے: معین علیاگر کھلاڑی کی کوئی قومی مصروفیت نہ ہو تو اسے لیگز کھیلنے کی اجازت دینے میں کوئی حرج نہیں، معین علی
مزید پڑھ »
پیرس اولمپک: جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیاارشد ندیم پاکستان کو 32 سال بعد اولمپک میں کوئی میڈل دلانے کی واحد امید ہیں
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کو ایران میں کس مقام پر نشانہ بنایا گیا؟ امریکی اخبار نے مبینہ تصویر جاری کردیحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو ایران کے دارالحکومت تہران میں میزائل حملہ کر کے شہید کیا گیا
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں! ایشوریا رائے، بیٹی اور شوہر کے بغیر بیرون ملک چلی گئیںبچن خاندان کے کسی بھی فرد نے طلاق کی خبروں پر لب کُشائی نہیں کی
مزید پڑھ »
جو جماعت ملکی سالمیت کیلئے خطرہ بن چکی اس کا وجود ہی ناقابل برداشت ہے: عظمیٰ بخاریپاکستان میں 9 مئی کے فسادیوں اور دہشت گردوں کے لیے سیاست کرنے کی کوئی جگہ نہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »
پاکستان کا جرمنی سے قونصلیٹ حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری کا مطالبہجرمن حکومت سیکیورٹی ناکامی کے ذمہ دار افراد کو بھی جوابدہ ٹھہرائے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »