پاکستان میں 9 مئی کے فسادیوں اور دہشت گردوں کے لیے سیاست کرنے کی کوئی جگہ نہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان میں 9 مئی کے فسادیوں اور دہشت گردوں کے لیے سیاست کے لیے کوئی جگہ نہیں: اعظمیٰ بخاری/ فائل فوٹو
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا مریم نواز کا مشن خوشحال پنجاب، روشن پنجاب اور ترقی کرتا پنجاب ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کارکردگی میں مقابلہ کریں، زبان درازی، خیالی پلاؤ اور فلسفے جھاڑنے میں تحریک انصاف کا متبادل کوئی نہیں ہو سکتا۔ صوبائی وزیر نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں 9 مئی کے فسادیوں اور دہشت گردوں کے لیے سیاست کرنے کی کوئی جگہ نہیں، جو جماعت ملکی سالمیت اور خود مختاری کیلئے خطرہ بن چکی اس کا وجود ہی ناقابل برداشت ہے، شہدا کے مجسمے جلانے والے کس منہ سے خود کو محب وطن کہتے ہیں؟ حب الوطنی کا پہلا اور بنیادی فریضہ اپنے شہدا اور غازیوں کی عزت اور تکریم کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘ہیموفیلیا نامی بی وہ مرض ہے جس میں مبتلا افراد میں خون نہ جمنے کی وجہ سے ہلاکت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن اس کا علاج ممکن ہے۔
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہآپریشنز سے مسائل حل نہیں بلکہ فوج اور عوام میں دوریاں ہوتی ہیں اور اس کا ہمیشہ نقصان ہی ہوتا ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری مؤخرہمارے ساتھ یہ جتنا برا سلوک کرسکتے، انہوں نے کیا، وزیراعلیٰ کے خطاب کے دوران جو کچھ ہوا قابل افسوس ہے: عظمیٰ بخاری
مزید پڑھ »
کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے،کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا نہیں: پی ٹی آئیکوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، کوئی بھی کمیٹی کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو آئین کے مطابق پارلیمان سپریم ہے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
قیامت خیز گرمی میں حفاظتی تدابیر کیلئے شہری کیا کریں؟ ماہرین صحت کے مشورےگرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لہٰذاشہری باہر کے کھانے اور مشروبات سے پرہیز کریں: طبی ماہرین
مزید پڑھ »
بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی عہدیداروں نے غزہ پر امریکی پالیسی کو ناکام اور تباہ کن قرار دیدیاغزہ سے متعلق امریکی پالیسی ایک ناکامی اور امریکی نیشنل سکیورٹی کیلئے ایک خطرہ ہے: مستعفی امریکی عہدیداروں کا مشترکہ بیان
مزید پڑھ »