بی سی سی آئی چیپمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر کرنے کے لیے حکومت کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے: راجیو شکلا
__فوٹو: فائل
راجیو شکلا نے اتر پردیش پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بی سی سی آئی چیپمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر کرنے کے لیے حکومت کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا 'پاکستان 2026 کے ورلڈکپ کے دوران بھارت آنے کے بارے میں جو چاہے کہہ سکتا ہے، لیکن ہم صرف چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی حکومت کی منظوری کا انتظار کر رہے ہیں'۔آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دیدی
سینئر عہدیدار نے کہا کہ یقیناً ہم انتقامی کارروائی کی توقع رکھتے ہیں، اگر ہم پاکستان نہ گئے تو ایشیا کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی دیں گے لیکن پی سی بی کو سمجھنا چاہیے کہ یہ بی سی سی آئی کے ہاتھ میں نہیں ہے، کسی ٹیم کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے حکومت کی اجازت درکار ہوتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی جھوٹی خبریں، کرکٹر کا ردعمل آگیاصارفین نے ایک نومولود بچے کی تصویر کو حارث رؤف کا بیٹا قرار دے دیا تھا جس کی اب کرکٹر نے سختی سے تردید کی ہے
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گےخواتین کے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی سوئمرز ایک ہی ہیٹ میں شامل ہیں
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ جینیفر ونگٹ ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟جینیفر ونگٹ بھارتی ٹی وی کا جانا پہچانا چہرہ ہیں اور ان کے ڈراموں نے بھارت اور پاکستان میں شہرت حاصل کی
مزید پڑھ »
اگر بھارتی ٹیم نہ آئی تو پاکستان بھی 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مؤقف سے نہیں ہٹے گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی مؤقف برقرار رکھے گا۔ جیو نیوز کے مطابق بھارت کا پاکستان نہ آنے کا مؤقف کمزور ہے، اگر ایسا ہوا تو پاکستان بھی 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گا کیونکہ ماضی کے مقابلے میں پاکستان مستقبل...
مزید پڑھ »
کوہلی کی ورلڈکپ جیتنے کی خوشی میں کی گئی انسٹاگرام پوسٹ نے کئی ریکارڈ توڑ دیے17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر ٹیم کی ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہگزشتہ روز افغان میں روپوش ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ایک آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ پاکستان میں دہشتگردی کی ہدایات دے رہا تھا
مزید پڑھ »