علی الیاس نے چمپئین شپ میں پہلا گولڈ میڈل انفرادی ٹائم ٹرائل ایونٹ میں حاصل کیا
ایشین روڈ سائیکلنگ چمپئین شپ میں ڈبل گولڈ میڈل جیتنے والے علی الیاس وطن واپس پہنچ گئےقازقستان میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چمپئین شپ میں ڈبل گولڈ میڈلز حاصل کرنے والے علی الیاس واپس وطن پہنچ گئے۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ڈبل گولڈ میڈلسٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کرنے والے ایتھلیٹ علی الیاس نے کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اس کامیابی پر اللہ کا شکر گزار ہوں۔ علی الیاس کے مطابق ہمارے ملک میں صرف کرکٹ ہی نہیں، دیگر کھیل بھی ہیں پاکستان کے پاس بہترین سائیکلسٹ موجود ہیں یہ ایک مہنگا کھیل ہے اس کیلئے حکومت کی توجہ اور مدد درکار ہے۔
فنڈز نہ ہونے کے سبب مشکلات ہوتی ہیں مواقع میسر آئیں تو پاکستان عالمی سطح پر کارنامے انجام دے سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسکواش کے میدان میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیاسنگاپور جونیئر اسکواش اوپن چیمپیئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستانی کھلاڑی ماہ نور علی نے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا۔
مزید پڑھ »
کوئٹہ: کرغزستان میں پھنسے 171 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئےوزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ کچھ طلبا کا تعلق ملک کے دیگر صوبوں سے ہے، دیگر صوبوں کے بچے ہمارے مہمان ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان کے سنان اشفاق نے کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل ...دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستانی ایتھلیٹ سنان اشفاق احمد نے ٹورنٹو میں ہونے والی بی بی ڈبلیو کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ سنان اشفاق نے ماسٹر میونگ کے تائیکوانڈو مارشل آرٹس کلب کی ما فجیجا کو 80 کلوگرام سے کم ویٹ کیٹیگری کے سیمی فائنل میں باآسانی دو سٹریٹ راؤنڈز میں شکست دی جبکہ اس نے فائنل میں ٹورنٹو میں ماسٹر...
مزید پڑھ »
دورۂ چین مکمل، وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئےاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف دورۂ چین مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے۔ پانچ روزہ دورے کے دوران وزیراعظم نے ہفتے کو چینی تاریخی ورثے ٹیرا کوٹ جنگجوؤں کے میوزیم کا دورہ...
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونیوالی قومی ٹیم کے 9 کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئےبابر اعظم اگلے دو سے تین روز میں واپس آئیں گے، اعظم خان اور حارث رؤف امریکا ہی میں رک گئے
مزید پڑھ »
ایڈیشنل آئی جی کراچی کا ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن کو نقد انعامشاہنواز خان نے گولڈ میڈل کے ساتھ مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل حاصل کیا تھا
مزید پڑھ »