ایف آئی اے کی ائیرپورٹس پر اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فونز چیک کرنے کی تردید

پاکستان خبریں خبریں

ایف آئی اے کی ائیرپورٹس پر اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فونز چیک کرنے کی تردید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

اس سلسلے میں پھیلائی گئی معلومات غلط اور غیر سنجیدہ ہیں، ایف آئی اے

فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی نے ائیرپورٹس پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے موبائل فونز چیک کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔

ایف آئی اے اپنے مینڈیٹ اور قانون کی سختی سے پابندی کرتی ہے، مسافروں کے وقار اور رازداری کو ہر وقت یقینی بناتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے نے ائیرپورٹ موبائل فون چیکنگ کی خبر کو تردید کردیایف آئی اے نے ائیرپورٹ موبائل فون چیکنگ کی خبر کو تردید کردیفیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ائیرپورٹس پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے موبائل فونز چیک کرنے کی خبر کو تردید کردی۔ ایف آئی اے نے کہا کہ یہ خبر غلط اور غیر سنجیدہ ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

اے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمداے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمداے ایس ایف عملے نے دبئی کی پرواز پر سفر کرنے والے شخص کے سامان میں غیرملکی کرنسی کی نشان دہی کی تھی، ترجمان
مزید پڑھ »

جج ہمایوں دلاور سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس؛ ملزم کی ضمانت میں توسیعجج ہمایوں دلاور سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس؛ ملزم کی ضمانت میں توسیعایف آئی اے نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کی تھی
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے کی درخواست پر پی ٹی اے نے 312 اکاؤنٹس بلاک کردیے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی کی قیمت میں اضافے، ٹیکس چوری پر شوگر ملز و ڈیلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی چینی کی قیمت میں اضافے، ٹیکس چوری پر شوگر ملز و ڈیلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایتایف بی آر، آئی بی اور ایف آئی اے شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس کی چوری کے سدباب کو یقینی بنائیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:26:22