ایف آئی اے سائبر کرائم ہیلپ لائن پر ایک مہینے میں 787 شکایات موصول

پاکستان خبریں خبریں

ایف آئی اے سائبر کرائم ہیلپ لائن پر ایک مہینے میں 787 شکایات موصول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے قائم

دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام ، پاک فوج کے کرنل دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاءکی ہدایات کے تحت جنوری 2020میں سائبر کرائم ہیلپ لائن 9911 قائم کی گئی۔ یہ ہیلپ لائن سائبر کرائم سے متعلق عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے اور انہیں پیشہ ورانہ مدد فراہم کرنے کیلئے ایک آسان سہولت کے طور پر ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کام کر رہی ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق اس سال فروری کے مہینے میں کل 787 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق معاشی دھوکہ دہی، بینکنگ سے متعلق فراڈ، آن لائن جابز اور آن لائن شاپنگ سے متعلق فراڈ، پورنوگرافی، بلیک میلنگ، گستاخانہ مواد، جعلی فیس بک پروفائلز، ہیکنگ اور ہراساں کئے جانے سے تھا۔ 13 فیصد سے زائد خواتین نے اس ہیلپ لائن سے مدد اور رہنمائی حاصل کی۔ زیادہ تر کالز لاہور، اسلام آباد، کراچی، راوالپنڈی اور ایبٹ آباد سے موصول...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عورت مارچ: ایف آئی آر درج، پتھراؤ کا ذکر نہیںعورت مارچ: ایف آئی آر درج، پتھراؤ کا ذکر نہیںایف آئی آر میں مذہبی جماعت کے 30 سے 35 ’نامعلوم‘ افراد کے اشتعال میں آ کر قناتیں اکھاڑنے، چند پولیس والوں کو دھکے دینے اور روڈ بلاک کرنے کا ذکر موجود ہے۔
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، کرنل شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk Newsڈی آئی خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، کرنل شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk News
مزید پڑھ »

صدرمملکت،وزیراعظم کاڈی آئی خان میں کامیاب کارروائی پرفورسزکو خراج تحسینصدرمملکت،وزیراعظم کاڈی آئی خان میں کامیاب کارروائی پرفورسزکو خراج تحسینپاک فوج کے کرنل مجیب الرحمان کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے نتیجے میں آئی فونز کی فروخت میں نمایاں کمی - Mobilephones - Dawn Newsکورونا وائرس کے نتیجے میں آئی فونز کی فروخت میں نمایاں کمی - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:29:29