پاک فوج کے کرنل مجیب الرحمان کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
صدر مملکت کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے لازوال قربانیاں دے کر ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا ہے،پوری قوم اس ناسور کے خلاف جنگ میں متحد اور پر عزم ہے۔ عمران خان نے کہا کہ پوری قوم افواج پاکستان اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کی معترف ہے،سیکیورٹی فورسز کی بے مثال قربانیوں کے باعث دہشتگردی کا خاتمہ ہوا اور امن کی شمع روشن ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹانک میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسین
مزید پڑھ »
ٹانک: دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسینٹانک: دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسین pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
ٹانک: دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسینٹانک: دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسین Islamabad PMImranKhan ISPR Colonel MujeeburRehman PakArmy Martyred DIKhan Operation Against Terrorists OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان: فورسز کا آپریشن، 2خطرناک دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کرنل شہیدڈی آئی خان: فورسز کا آپریشن، 2خطرناک دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کرنل شہید Pakistan PakistanArmy DIKhan Terrorists Operation ColonelMartyred pid_gov OfficialDGISPR MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI MajGen_Baber
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،کرنل مجیب الرحمان شہید، 2 دہشت گرد ہلاکڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر ٹانک کے قریب کارروائی کے دوران 2انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے ، جبکہ کرنل مجیب الرحمان شہید ہوگئے،
مزید پڑھ »