ٹانک: دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسین

پاکستان خبریں خبریں

ٹانک: دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

ٹانک: دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسین pid_gov ImranKhanPTI

کی معترف ہے، سیکیورٹی فورسز کی بے مثال قربانیوں کے باعث دہشتگردی کا خاتمہ ہوا۔ سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی بدولت ہی امن کی شمع روشن ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹانک میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن کیا۔ گھیراؤ میں آنے پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کرنل

مجیب الرحمان شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ مارے جانے والے دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود اور مواصلاتی آلات قبضے میں لے لیے گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 46 سالہ شہید کرنل مجیب الرحمان کا تعلق استور کے علاقے بونجی سے تھا۔ انہوں نے سوگوران میں ایک بیوہ، 3 بیٹے اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹانک میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسینٹانک میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسین
مزید پڑھ »

ٹانک: دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسینٹانک: دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسینٹانک: دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی، وزیرِاعظم کا فورسز کو خراج تحسین Islamabad PMImranKhan ISPR Colonel MujeeburRehman PakArmy Martyred DIKhan Operation Against Terrorists OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کون کونسے کھلاڑی شامل ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HBLPSLV HBLPSL5 LQvQG
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہپی ایس ایل 5:ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیموں میں تبدیلیوں کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 MSvIU
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا شہبازشریف کی واپسی کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلانفواد چوہدری کا شہبازشریف کی واپسی کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان
مزید پڑھ »

ٹانک کے قریب فورسز کا ایکشن، 2 دہشتگرد ہلاک، کرنل مجیب الرحمان شہیدٹانک کے قریب فورسز کا ایکشن، 2 دہشتگرد ہلاک، کرنل مجیب الرحمان شہید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 13:53:04