ڈی آئی خان: فورسز کا آپریشن، 2خطرناک دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کرنل شہید

پاکستان خبریں خبریں

ڈی آئی خان: فورسز کا آپریشن، 2خطرناک دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کرنل شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

ڈی آئی خان: فورسز کا آپریشن، 2خطرناک دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کرنل شہید Pakistan PakistanArmy DIKhan Terrorists Operation ColonelMartyred pid_gov OfficialDGISPR MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI MajGen_Baber

دہشتگرد ہلاک کر دیئے، فائرنگ کے تبادلے میں کرنل مجیب الرحمان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ٹانک کے قریب دہشت گردوں کی پناہ گاہ پرکارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے علاقے کا گھیرا وکیا

تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی جس کے بعد فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے جب کہ ان کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے مقابلے میں کرنل مجیب الرحمان بھی شہید ہوگئے، شہید کا تعلق ضلع استورکے علاقے بونجی سے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک، کرنل شہید - ایکسپریس اردوڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک، کرنل شہید - ایکسپریس اردوسکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،کرنل مجیب الرحمان شہید، 2 دہشت گرد ہلاکڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،کرنل مجیب الرحمان شہید، 2 دہشت گرد ہلاکڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر ٹانک کے قریب کارروائی کے دوران 2انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے ، جبکہ کرنل مجیب الرحمان شہید ہوگئے،
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے کرنل شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، کرنل شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk Newsڈی آئی خان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، کرنل شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی آٹابحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار،وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئیایف آئی اے کی آٹابحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار،وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آٹابحران سے متعلق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 13:53:02