ایف بی آر نے آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا ARYNewsUrdu FBR
کراچی: شہر قائد میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے خلاف ایف بی آر نے کارروائی کرتے ہوئے 17 بڑے اسپتالوں کے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا۔
نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق نجی کلینک چلانے والے ڈاکٹرز کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایف بی آر کی جانب سے ڈاکٹرز کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات اور بیرون ملک دوروں کا ریکارڈ حاصل کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سولس فیسٹیول:اسٹیج گرنےکے واقع کی ایف آئی آر درجاسلام آباد میں ہونے والے سولس میوزک اور آرٹس فیسٹیول میں اسٹیج گرنے کے واقع کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کے اقدامات پر ایف اے ٹی ایف کا اظہارِ اطمینانپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف اے ٹی ایف نے دہشت گردی کی فنانسنگ روکنے کے لیے پاکستانی
مزید پڑھ »
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاںپاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاں پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ
مزید پڑھ »
ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ مکمل کرلیا گیاپیرس: فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ مکمل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی ووٹنگ کل متوقع ہے، پاکستان کی کارکردگ
مزید پڑھ »