اسلام آباد میں ہونے والے سولس میوزک اور آرٹس فیسٹیول میں اسٹیج گرنے کے واقع کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔ SamaaTV
انہوں نے مزید کہا کہ اس ایونٹ کو آرگنائز کرنے والی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے اور مستقبل میں انہیں کوئی ایونٹ انعقاد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
گزشتہ ہفتہ کی رات پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں ہونے والے اس فیسٹیول میں اسٹیج گرگیا تھا جس کے باعث فیسٹیول کو ختم کرنا پڑا جبکہ فیسٹیول میں اسٹیج کے گرنے سے متعدد افراد کو چوٹ پہنچی تھی ۔ سولس فیسٹیول کا یہ چوتھا ایڈیشن رات 12 بجے تک جاری رہنا تھا لیکن اس واقع کے باعث رات 9:30 کے قریب ختم ہوگیا۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ انتطامیہ نے گنجائش سے زیادہ ٹکٹ فروخت کئے جبکہ کچھ لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ایک مشتعل ہجوم نے فیسٹیول پر حملہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگونعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگو ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، فضل الرحمن - ایکسپریس اردوملکی اداروں کا احترام کرتے ہیں مگر رائے سے اختلاف رکھتے ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان میں کنونشن سے خطاب
مزید پڑھ »
ای او بی آئی کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کشمیرگروپ کی سربراہ برطانوی رکن پارلیمان کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
فنکارہ کے لئے مشکل ترین کام خاندان کو وقت دینا ہے: اداکارہ عائزہ خانلاہور: (دنیا میگزین) پاکستانی ٹیلی وژن ڈرامون کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ ایک فنکارہ کے لئے مشکل ترین کام خاندان کو وقت دینا ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »