لاہور: (دنیا میگزین) پاکستانی ٹیلی وژن ڈرامون کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ ایک فنکارہ کے لئے مشکل ترین کام خاندان کو وقت دینا ہوتا ہے۔
ڈرامہ انڈسٹری میں اسوقت باصلاحیت فنکار موجود ہیں ،اکثر بڑی فنکارائوں کی اولین ترجیح فلم ہے۔ اس صورتحال میں ٹی وی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان سب سے جدا ہیں۔
عائزہ خان کا مزید کہنا تھا کہ فی الحال فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ ٹی وی ڈراموں کی شہرت ہی کافی ہے۔ میرے ساتھی فنکار ٹی وی سے فلموں میں کام کر رہے ہیں۔ ہمایوں سعید کے ساتھ ان کی ذاتی فلم میں کام کرنے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی کمٹمنٹ نہیں ہوئی، اگر وہ کوئی فلم بنا رہے ہیں تو وہ ان کی خواہش ہوگی، ویسے فلموں کی آفرز مل رہی ہیں لیکن میں فلموں سے فی الحال دور رہنا چاہتی ہوں۔ ٹی وی ڈراموں کے کئی معاہدے کر چکی ہوں جن کی شوٹنگ کی مصروفیات فلموں کی اجاز ت نہیں دے سکے...
سخت محنت اور جدوجہد کے بعد انہوں نے ڈرامہ سیریلز عکس، ادھوری عورت، میرے مہربان، تم کون پیا کئے لیکن ملک گیر شہرت ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کے لکھے ہوئے اور ہمایوں سعید کی پروڈکشن ڈرامہ سیریل ’’پیارے افضل‘‘ میں فرح ابراہیم کا منفرد کردار ادا کرنے پر 2013ء میں ملی۔ ٹیلی فلموں میں کتنی گرہیں باقی ہیں ،سیریز کی ٹیلی موویز میں دیکھ کبریا رویا، فقط تمہارا سلیم، گھر، باغی کہاں ہے، جنت، میں ککو اور وہ، تیری میری لو سٹوری شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلانریاض : سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مزید 300 افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی ، جس سے سعودی عرب کا انویسٹ منٹ فنڈ 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنرل انویسٹمنٹ فنڈ نے سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مز
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات کے دو پاکستانی صحافیوں کے لئے تعزیتی ریفرنسدبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں عرصہ دراز سے کام کرنے والے دو صحافی محمد شاہد
مزید پڑھ »
سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئےایک ہفتے بعد سندھ بھر میں بارہ گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے۔ تفصیلات کے
مزید پڑھ »
سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کراچی:سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئےکراچی:سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئے Karachi CNG Stations Repen SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice Sindh
مزید پڑھ »