اسلام آباد: پینشن یافتگان کی سہولت کیلئے ای او بی آئی کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا ہے۔ ای او بی آئی نے پنشن یافتگان کی فہرست مکمل کوائف کے ساتھ ویب سائٹ پر اپلوڈ کردی ہے جس سے پینشن معلومات تک رسائی مل سک
ے گی۔
معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے ای او بی آئی کے اقدام کو خوب سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومتوں نے عوام کی رقم لوٹنے والے افراد کی تقرریاں کر کے ادارے کو تباہ کر دیا تھا۔ موجودہ حکومت نے ای او بی آئی کو اپنے پیروں پر کھڑا کیا۔ ای او بی آئی پینشن یافتگان کی مدد کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
او آئی سی کا اسرائیلی کمپنیوں کی فہرست جاری کرنے کا خیر مقدماو آئی سی کا اسرائیلی کمپنیوں کی فہرست جاری کرنے کا خیر مقدم Israel OIC IsraelCompanies Lists OIC_OCI
مزید پڑھ »
کندھ کوٹ: پولیس مقابلہ ، ایس ایچ او اور اہلکار زخمیکندھ کوٹ: پولیس مقابلہ ، ایس ایچ او اور اہلکار زخمی SHO ASI Held Killing Youngster Police Raid Tandlianwala GOPunjabPK
مزید پڑھ »
ایل او سی پر اشتعال انگیزی: بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پر بھارتی
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بچی زخمی ہوگئیراولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، نیزاپیر اور رکھ چکری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ب
مزید پڑھ »
سب پتہ چل گیا کہ کس نے مہنگائی کر کے فائدہ اٹھایا، وزیراعظم | Abb Takk News
مزید پڑھ »