سب پتہ چل گیا کہ کس نے مہنگائی کر کے فائدہ اٹھایا، وزیراعظم | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

سب پتہ چل گیا کہ کس نے مہنگائی کر کے فائدہ اٹھایا، وزیراعظم | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ سب پتہ چل گیا کہ کس نے مہنگائی کر کے فائدہ اٹھایا۔ آٹا چینی مہنگا ہونے میں ہماری کوتاہی ہے۔ اصلاحات کے تحت اسپتالوں میں انتظامی تبدیلیاں لے کر آرہے ہیں او

ر منصوبہ بندی کے تحت حکومت کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے یہ نہیں کہا کہ پاکستان کو ایشیئن ٹائیگر بنائیں گے۔ کہا تھا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کے اصولوں پر فلاحی ریاست بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ منصوبہ بندی کے تحت حکومت کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے اور پلان کر کے تاثر دیا جارہا ہے کہ ملک میں صورتحال ٹھیک نہیں۔ ہر بات پر دوسرا سوال یہ پوچھا جاتا ہے کہ کہاں ہے نیا پاکستان؟

عمران خان نے کہا کہ روپے کی قدر گرنے سے گھی کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ سب پتہ چل گیا ہے کہ کس نے مہنگائی کر کے فائدہ اٹھایا۔ آٹا چینی مہنگا ہونے میں ہماری کوتاہی ہے یہ میں مانتا ہوں۔ انکوائری ہورہی ہے، مہنگائی سے پیسپ بنانے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ اصلاحات کے تحت اسپتالوں میں انتظامی تبدیلیاں لے کر آرہے ہیں، لیکن افسوس ہے کہ کچھ لوگ اسپتالوں میں اصلاحات لانے کے مخالف ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا خوف: موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخکورونا وائرس کا خوف: موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخکورونا وائرس کا خوف: موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخ CoronaVirus Fear WorldBiggestMobileTechnologyFair Canceled GlobalConcerned MobileIndustry
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرکٹ کی واپسی سب کیلئے بہت معنی رکھتی ہے، ڈیرن سیمی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےبیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خوف، موبائل فونز کا دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخ کردیا گیا، یہ کس یورپی ملک میں ہونا تھا؟کرونا وائرس کا خوف، موبائل فونز کا دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخ کردیا گیا، یہ کس یورپی ملک میں ہونا تھا؟بارسلونا (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرونا وائرس کے خوف کے باعث سپین میں پلان دنیا کا سب سے
مزید پڑھ »

بارات سے واپسی پر راستے میں دولہا پیشاب کرنے گیا اور واپس نہ آیا، دلہن سمیت سب لوگ ڈھونڈتے رہے لیکن اگلے دن جنگل میں ۔۔۔ دل دہلا دینے والی تفصیلاتبارات سے واپسی پر راستے میں دولہا پیشاب کرنے گیا اور واپس نہ آیا، دلہن سمیت سب لوگ ڈھونڈتے رہے لیکن اگلے دن جنگل میں ۔۔۔ دل دہلا دینے والی تفصیلاتلکھنو (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں بارات سے واپسی پر دولہا ایک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:05:39