ایل او سی پر اشتعال انگیزی: بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان خبریں خبریں

ایل او سی پر اشتعال انگیزی: بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پر بھارتی

اسلام آبادہائیکورٹ نے بچوں پر تشدداور سزا کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ روز کنٹرول لائن کے نیزا پیر اور رکھ چکری سیکٹروں میں جان بوجھ کر آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، بھارتی فائرنگ سے 13 سال کی عابدہ جمال زخمی ہوئی، بھارتی اشتعال انگیزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے سیز فائر معاہد ہ کی خلاف وزری پر سخت احتجاج کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارتی فورسزایل او سی پر مسلسل معصوم شہریوں کو نشانہ بنارہی ہیں،بھارتی اشتعال انگیزی خطے میں امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہے،بھارت ایسی حرکتوں سے کشمیر سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا۔یاماہا کی موٹرسائیکلیں بھی مہنگی ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائے ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ بھارتی افواج کی جانب سے جان بوجھ کر آبادیوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، بھارت یو این فوجی مبصر گروپ کو اپنے منڈیٹ کے مطابق کام کرنے دے،بھارت اقوام متحدہ اورسکیورٹی کونسل کی قراردادو پر عمل آمدیقینی بنائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بچی زخمی ہوگئیبھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بچی زخمی ہوگئیراولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، نیزاپیر اور رکھ چکری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ب
مزید پڑھ »

سیز فائر خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی،شدید احتجاجسیز فائر خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی،شدید احتجاجسیز فائر خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی،شدید احتجاج Pakistan India Border Ceasefire Violation IndianArmy Firing pid_gov PMOIndia ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر بننے والی پاکستانی فلم ڈھائی چال کا پہلا ٹریلر جاریبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر بننے والی پاکستانی فلم ڈھائی چال کا پہلا ٹریلر جاریلاہور: (ویب ڈیسک) 3 مارچ 2016 کو پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر بننے والی پاکستانی فلم ’ڈھائی چال‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر گولہ باری، 13 سالہ بچی زخمیبھارتی فوج کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر گولہ باری، 13 سالہ بچی زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 13 سال کی بچی زخمی ہو گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:31:59