لاہور: (ویب ڈیسک) 3 مارچ 2016 کو پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر بننے والی پاکستانی فلم ’ڈھائی چال‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائشہ عمر اور شمعون عباسی کی آنے والی فلم ’ڈھائی چال‘ کا پہلا ٹریلر 1 منٹ اور 16 سیکنڈز پر مبنی ہے۔ ٹریلر میں دیکھا جا سکتا ہے اداکار شمعون عباسی بھارتی جاسوس کلبھوشن کا کردار نبھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
’ڈھائی چال‘ کی عکس بندی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کی گئی ہے جس میں اداکارہ عائشہ عمر ایک صحافی کا کردار کرتی دکھائی دیں گی جو بلوچستان کے خطے کی اصل تصویر پیش کرنے کے لیے کوشاں رہتی ہے۔ فلم کے ہدایتکار تیمور شیرازی ہیں اور اس کا سکرپٹ فرحین چوہدری نے لکھا ہے جبکہ دیگر کاسٹ میں عدنان شاہ ٹیپو، رشید ناز، سلیم معراج، ہمایوں اشرف، پاکیزہ خان اور بلوچستان کے متعدد تھیٹر آرٹسٹ بھی شامل ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی کارروائی، 23 بھارتی ماہی گیر گرفتار | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجی نے زہر کھا کر خودکشی کرلیسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں تعینات ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا سروسز کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں تعینات راشٹریہ رائفلز کی تیسری بٹالین کے سپاہی نے ڈیوٹی کے دوران زہر کھا کر خودکشی کی۔رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والے ا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر اور بھارتی جیلوں میں کم عمر بچوں سمیت 12ہزار سے زائد کشمیری قیدمقبوضہ کشمیر اور بھارتی جیلوں میں کم عمر بچوں سمیت 12ہزار سے زائد کشمیری قید OccupiedKashmir IndianJails YoungKids Kashmiris Imprisoned KashmirIssue
مزید پڑھ »
برطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیر اعظم
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: ایک اور بھارتی اہلکار نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
مزید پڑھ »
سیاسی پارٹیاں داغدار امیدواروں کی معلومات اپنی ویب سائٹ پر دیں۔ بھارتی سپریم کورٹسیاسی پارٹیاں داغدار امیدواروں کی معلومات اپنی ویب سائٹ پر دیں۔ بھارتی سپریم کورٹ India IndianSupremeCourt IndianPoliticians CriminalRecord Corrupt IndianCrimes ModiGovt PMOIndia narendramodi BJP4India INCIndia amnesty
مزید پڑھ »