مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجی نے زہر کھا کر خودکشی کرلی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کشمیر میڈیا سروسز کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں تعینات راشٹریہ رائفلز کی تیسری بٹالین کے سپاہی نے ڈیوٹی کے دوران زہر کھا کر خودکشی کی۔
رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والے اہلکار کی شناخت ’بلرام سنگھ‘ کے نام سے ہوئی، جس کا تعلق بھارت کے شہر ہریانہ سے تھا۔ یاد رہے کہ 18 جنوری کو مقبوضہ کشمیر کے آرمی ریلیف کیمپ اور ضلع ادھم پور میں تعینات ہونے والے 25 سالہ فوجی پرنس کمار نے سرکاری پستول سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوری 2007سے 12 فروری 2020 تک مقبوضہ کشمیر میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 446 تک پہنچ گئی۔ قبل ازیں ستمبر 2019 میں ایک جبکہ 31 مارچ 2019 کو چوبیس گھنٹوں کے دوران دو فوجیوں نے خودکشی کی...
یاد رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے گزشتہ برس اگست میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ کیا جس کے بعد وادی میں اضافی فوج تعینات کی گئی تعداد کو بڑھا کر 8 لاکھ سے زائد کردیا گیا۔ آرٹیکل کے خاتمے کے بعد سے اب تک مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ہے جس کے باعث اشیائے خوردونوش، جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت ہے جبکہ 80 لاکھ کشمیری گھروں میں محصور ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل
مزید پڑھ »
ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »
ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »
ہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں ہزاروں افراد کے قتل اور لاکھوں کو زخمی ہونے کے
مزید پڑھ »
نیب کے تفتیشی افسر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جارینیب کے تفتیشی افسر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »