بھارتی فوج کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر گولہ باری، 13 سالہ بچی زخمی
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے نیزا پیر اور رکھ چکری سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی گولہ گرنے سے زخمی بچی کو قریبی مرکز صحت منتقل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ بھارتی فوج نے گزشتہ دنوں کوٹلی کے گاؤں جبار، سندھارا، سنبل گلی اور دبسی کو نشانہ بنایا تھا۔ پاک فوج بھرپور جوابی کارروائی کرکے دشمن کی گنوں کو خاموش کرا دیا تھا۔
فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 10 شہری شدید زخمی ہوئے جنھیں قریبی طبی مراکز منتقل کیا گیا تھا۔ پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بچی زخمی ہوگئیراولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، نیزاپیر اور رکھ چکری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ب
مزید پڑھ »
پاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا نے اعتراف کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی خواتین جرات و بہادری کی عظیم مثال، اقوام امن مشن میں خدمات کا بھرپور اعتراف، بہترین کارکردگی پر پاکستانی خواتین کے 15 رکنی پیس کیپر دستے کو انعامات سے نوازا گیا۔
مزید پڑھ »
پاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا کا اعترافپاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا کا اعتراف ISPR PakArmy Women UNPeacekeeping Serving Distinction Across World UN UNHumanRights State_SCA UN_Radio UN_News_Centre UNICEF OfficialDGISPR UN_SPExperts UN_Spokesperson pid_gov
مزید پڑھ »
حلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہحلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ Syria Aleppo TurkishForces Bombing
مزید پڑھ »
پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »