کندھ کوٹ: پولیس مقابلہ ، ایس ایچ او اور اہلکار زخمی SHO ASI Held Killing Youngster Police Raid Tandlianwala GOPunjabPK
اور ایک اہلکار زخمی ہو گیا، ایک راہگیر خاتون کوثر بھیو بھی زخمی ہو گئی جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ درانی مہر کی حدود کچے کے علاقے میں خاتون کی آواز میں بلا کر اغوا کی وارداتیں کرنے والے گروہ کی گرفتاری کے لیے ایس ایس پی اسد رضا شاہ کی ہدایات پر ضلع کے مختلف تھانوں کی پولیس پولیس موبائلز بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ پورے علاقے کا گھیراؤ کیا گیا جس کے بعد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں تھانہ کشمور کے ایس ایچ او زیاد نوناری اور ایک اہلکار...
ایس ایس پی اسد رضا شاہ نے ہسپتال پہنچ کر زخمیوں کی عیادت کی، دوسری جانب ڈاکوؤں اور پولیس کی فائرنگ کے دوران ایک راہگیر خاتون کوثر بھیو بھی زخمی ہو گئی تھی جن کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ مقابلے میں زخمی ایس ایچ او اور اہلکار کے فوٹیج لینے کے لئے پولیس نے صحافیوں کو روک دیا تھا، کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ جاری ہے اور وقفے وقفے سے فائرنگ کی جا رہی ہے جس میں پولیس کو تاحال ڈاکوؤں کی گرفتاری کے متعلق کوئی کامیابی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کندھ کوٹ آپریشن: ڈاکووں کی فائرنگ سے ایس ایچ اور زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کندھ کوٹ آپریشن: ڈاکووں کی فائرنگ سے ایس ایچ اور زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید | Abb Takk News
مزید پڑھ »
شیخوپورہ ،دوستی سے انکار پر پولیس اہلکار نے خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالاشیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)شیخوپورہ میں دوستی سے انکار پر پولیس اہلکار نے خاتون کو
مزید پڑھ »
ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی حراست میں لے لیالاہور: (دنیا نیوز) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، مفخر کے قریبی دوست اسد بھٹی کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »