شیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)شیخوپورہ میں دوستی سے انکار پر پولیس اہلکار نے خاتون کو
اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا، پولیس عدالتی احکامات کے باوجود پیٹی بھائی کی گرفتاری سے گریزاں ہے۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار نے ساتھی کے ساتھ ملکراغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا،تھانہ صدر کے مقدمہ درج کرنے کے انکار پر خاتون عدالت پہنچ گئی ،عدالتی احکامات پر پولیس نے اہلکار کیخلاف مقدمہ تو درج کرلیاتاہم اس کی گرفتاری سے گریزاں ہے۔
متاثرہ خاتون کاکہنا ہے کہ جب وہ تھانے جاتی ہے تو تھانے میں موجود اہلکار خاتون کو گالیاں دیتا ہے اور صلح کیلئے مجبور کیاجاتا ہے ،خاتون نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ اسے انصاف فراہم کیا جائے اگر انصاف فراہم نہ کیا گیا تو وہ خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: 6 منزلہ عمارت میں دراڑ پڑگئی، رہائشیوں کا خالی کرنے سے انکار
مزید پڑھ »
اسکول بسوں سے متعلق قانون متعارف، خلاف ورزی پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ریاض : سعودی حکام نے اسکول وین کو اوور ٹیک کرنے کو خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے 3 سے 6 ہزار جرمانہ عائد کردیا، یہ فیصلہ اسکول طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک کی جان
مزید پڑھ »
امریکا اور طالبان 22 فروری سے تشدد میں کمی کے معاہدے پر متفقامریکا اور طالبان 22 فروری سے تشدد میں کمی کے معاہدے پر متفق America Taliban StateDept State_SCA thejointstaff ashrafghani
مزید پڑھ »
افغانستان: انسداد منشیات کے سربراہ کو اسمگلروں سے تعاون پر 17 سال قید - World - Dawn News
مزید پڑھ »