افغانستان: انسداد منشیات کے سربراہ کو اسمگلروں سے تعاون پر 17 سال قید - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان: انسداد منشیات کے سربراہ کو اسمگلروں سے تعاون پر 17 سال قید - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

کابل پولیس کمانڈ کے انسداد منشیات کے چیف میا احمد کو 17 سال 3 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ DawnNews Afghanistan

انہوں نے بتایا کہ میا احمد اور اسمگلروں کے مابین مبینہ تعاون کی تحقیقات پراسیکیورٹرز نے کی—فوٹو: خاما

رسولی نے مزید کہا کہ استغاثہ نے کابل پولیس کمانڈ کے انسداد منشیات کے جاسوس ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر لیمر کو اسی طرح کے الزامات کے تحت 7 سال اور 6 پتنگوں کی سزا سنائی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے کہا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے کابل پولیس کمانڈ کے انسداد منشیات کے سربراہ میا احمد کو گرفتار کیا ہے اور وہ اسمگلروں اور منشیات فروشوں کے سرغنہ ہیں۔خیال رہے کہ 2018 کے اواخر میں افغانستان میں گزشتہ برس افیون کی پیداوار میں 87 فیصد ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ سعید کی سزا پر امریکا کا خیر مقدمحافظ سعید کی سزا پر امریکا کا خیر مقدمواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کالعدم تنظیم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کی سزا پر
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں کروناوائرس کے معاملے پر چین کے عوام اور قیادت سے اظہار یکجہتی کی مشترکہ قرارداد اتفاق رائے سے منظورقومی اسمبلی میں کروناوائرس کے معاملے پر چین کے عوام اور قیادت سے اظہار یکجہتی کی مشترکہ قرارداد اتفاق رائے سے منظورقومی اسمبلی میں کروناوائرس کے معاملے پر چین کے عوام اور قیادت سےاظہار یکجہتی کی مشترکہ قرارداد اتفاق رائے سے منظور Pakistan Coronavirus China Resolution NationalAssembly KhawajaAisf KhawajaMAsif NAofPakistan pmln_org pid_gov CathayPak MFA_China
مزید پڑھ »

حافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 2مقدمات میں11سال قید - Dawn Newsحافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 2مقدمات میں11سال قید - Dawn News
مزید پڑھ »

پرانے گدوں میں فصلیں اگانے کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردوپرانے گدوں میں فصلیں اگانے کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردوشیفلڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے عالمی پناہ گزینوں کے لیے فوم کو کھاد کے طور پر استعمال کیا جس پر پودے اگتے ہیں
مزید پڑھ »

کار جتنے بڑے قدیم کچھوؤں کی باقیات دریافتکار جتنے بڑے قدیم کچھوؤں کی باقیات دریافتسٹوپینڈیمس جیوگرافیکس نامی کچھوے کے بارے میں خیال ہے کہ یہ ایک کروڑ 30 لاکھ سال سے لے کر 70 لاکھ سال قبل کے درمیان پایا جاتا ہوگا۔
مزید پڑھ »

جسم میں سرنج کےذریعےمنشیات منتقل کرنے کےخطرناک اثرات بارے نوجوانوں میں آگاہی کےلئے زندگی ایپ کااجراجسم میں سرنج کےذریعےمنشیات منتقل کرنے کےخطرناک اثرات بارے نوجوانوں میں آگاہی کےلئے زندگی ایپ کااجراجسم میں سرنج کےذریعےمنشیات منتقل کرنے کےخطرناک اثرات بارے نوجوانوں میں آگاہی کےلئے زندگی ایپ کااجرا ShehryarAfridi1 zartajgulwazir NAofPakistan ZindagiApp Narcotics pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:15