شیفلڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے عالمی پناہ گزینوں کے لیے فوم کو کھاد کے طور پر استعمال کیا جس پر پودے اگتے ہیں
پرانے میٹرس اور فوم صحرا کو چمن بناسکتے ہیں اور دنیا بھر میں پھیلے پناہ گزینوں کے لیے خوراک کی فراہمی کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوسکتے ہیں۔
یہ دلچسپ کام یونیورسٹی آف شیفلڈ کے ماہرین نے کیا ہے جسے اردن کے زتاری کیمپ میں پناہ گزینوں کو خوراک کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ یہاں شیفلڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ٹونی ریان نے مرچیں، ٹماٹر، پودینہ اور بینگن اگایا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح پوری دنیا میں تقریباً ہرمقام پر خودمختار باغات اور چھوٹے پودے اگائے جاسکتے ہیں اور تجربات میں کوڑے میں پھینکے گئے میٹرس اور فوم استعمال کیے گئے ہیں۔ پروفیسر ٹونی ریان نے مہاجروں کو فوم پر پودے اگانے کی تربیت بھی فراہم کی ہے کیونکہ ان میں اکثریت کسانوں کی ہے اور وہ بہت جلد اس کام کے ماہر ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل
مزید پڑھ »
شہریت کے قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ماں، استانی جیل میںانڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بدار کے شاہین سکول میں شہریت کے متنازع قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ایک نوجوان ماں اور ایک استانی کو جیل جانا پڑا ہے۔
مزید پڑھ »
ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
سورج کے قطبین پر تحقیق کےلیے خلائی کھوجی روانہ - ایکسپریس اردوخصوصی انتظامات کی بدولت یہ 600 ڈگری سینٹی گریڈ جتنا شدید اور پگھلا دینے والا درجہ حرارت بھی برداشت کرسکے گا
مزید پڑھ »
حکومت نے مہنگائی میں ریلیف کے نام پر عوام کو چونا لگادیاپندرہ ارب کے پیکج کا اعلان تو کیا لیکن اشیاءِ ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔۔۔۔ نئی قیمتیں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »