قومی اسمبلی میں کروناوائرس کے معاملے پر چین کے عوام اور قیادت سےاظہار یکجہتی کی مشترکہ قرارداد اتفاق رائے سے منظور Pakistan Coronavirus China Resolution NationalAssembly KhawajaAisf KhawajaMAsif NAofPakistan pmln_org pid_gov CathayPak MFA_China
کی مشترکہ قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ہے، قرارداد پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء خواجہ محمد آصف نے پیش کی۔متاثرہ افراد کے علاج اور ان کی کفالت کے حوالے سے چینی حکومت کی کاوشوں کو سراہا گیا ہے، پاکستانیوں کے حوالے سے بھی قرارداد میں اظہار اطمینان کیا گیا ہے اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا خواجہ
محمد آصف نے قرارداد پیش کی کہ یہ ایوان کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی حکومت کی کاوشوں پر اظہار اطمینان کرتا ہے چین میں پاکستانی طالب علموں اور دیگر کے حوالے سے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں چین کی طرف سے پاکستانی طالب علموں کا بھی خیال رکھا جا رہا ہے اظہار اطمینان کرتے ہیں قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی اجلاس:مختلف سوالات پر حکومتی اراکین کے جواباتقومی اسمبلی اجلاس:مختلف سوالات پر حکومتی اراکین کے جوابات Pakistan PTIGovernment NationalAssembly PTI PMLN PPP AsadQaiserPTI NAofPakistan pid_gov PTIofficial pmln_org MediaCellPPP Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی، فردوس عاشقاسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف
مزید پڑھ »
ضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا کہ ضلع عمرکوٹ میں 17
مزید پڑھ »
وزیراعلی عثمان بزدار کی زیرصدارت راولپنڈی ڈویژن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس, اراکین نے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیاوزیراعلی عثمان بزدار کی زیرصدارت راولپنڈی ڈویژن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس, اراکین نے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official Rawalpindi Members NationalAssembly PunjabAssembly Meeting
مزید پڑھ »
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »