وزیراعلی عثمان بزدار کی زیرصدارت راولپنڈی ڈویژن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس, اراکین نے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلی عثمان بزدار کی زیرصدارت راولپنڈی ڈویژن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس, اراکین نے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیراعلی عثمان بزدار کی زیرصدارت راولپنڈی ڈویژن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس, اراکین نے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official Rawalpindi Members NationalAssembly PunjabAssembly Meeting

اسمبلی کا اجلاس بد ھ کے روز90شاہراہ قائد اعظم پر منعقد ہواـ5گھنٹے طویل اجلاس میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیاـاجلاس میں راولپنڈی ڈویژن کے لئے جاری ترقیاتی منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیا گیاـاراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے اپنی تجاویز بھی پیش کیں ـ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گزشتہ حکومت کے دور میں پوٹھوہار میں بنائے گئے سمال ڈیمز میں بے ضابطگیوں کی انکوائری کاحکم دیتے ہوئے کہاکہ اس معاملے کی تحقیقات...

منصوبہ نئے بجٹ میں شامل کیا جائے گاجبکہ گوجر خان میں ٹراما سنٹر کو بھی فنکشنل کریں گےـانہوں نے کہاکہ حکومت نے ہر ضلع کے متعلق عوامی مسائل حل کرنے کے لئے مربوط حکومت عملی بنائی ہےـراولپنڈی، چکوال ، جہلم اور اٹک میں صحت اور تعلیم کی سہولتوں کو مزید بہتر بنایا جائے گاـوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوامی شکایات پر جہلم کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کو تبدیل کرنے کاحکم دیتے ہوئے وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کو اے ڈی سی آر جہلم کے خلاف انکوائری کی ہدایت کی ـوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ راولپنڈی ڈویژن میں ٹریفک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے خلاف (ن) لیگی اراکین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج | Abb Takk Newsمہنگائی کے خلاف (ن) لیگی اراکین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج | Abb Takk News
مزید پڑھ »

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس:مختلف سوالات پر حکومتی اراکین کے جواباتقومی اسمبلی اجلاس:مختلف سوالات پر حکومتی اراکین کے جواباتقومی اسمبلی اجلاس:مختلف سوالات پر حکومتی اراکین کے جوابات Pakistan PTIGovernment NationalAssembly PTI PMLN PPP AsadQaiserPTI NAofPakistan pid_gov PTIofficial pmln_org MediaCellPPP Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںسیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »

نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org
مزید پڑھ »

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 23:09:31