کراچی: کراچی کے علاقے لیاری عثمان آباد میں 6 منزلہ عمارت میں دراڑ پڑگئی، بلڈنگ کے رہائشیوں نے عمارت کو خالی کرنے سے انکار کر دیا۔ کراچی کے علاقے لیاری عثمان آباد میں 6 منزلہ عمارت میں دراڑ پڑنے کے ب
اجود رہائشیوں نے عمارت کو خالی کرنے سے انکار کر دیا۔ عمارت میں 11 گھر موجود ہیں، عمارت کو تاحال خالی نہیں کرایا جاسکا، اہل
علاقہ کے مطابق عمارت 6 سال قبل تعمیر ہوئی تھی، سینئر ڈائریکٹر علی مہدی نے کہا ہے کہ عمارت خالی نہ ہوئی تو بڑا نقصان ہوسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »
پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے یا نہیں ؟بنگلہ دیش نے اپنا فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا ٹیسٹ اب کراچی میں بھی ممکنکراچی : ڈاؤیونیورسٹی نے کروناوائرس کی کٹس درآمدکرلیں، پہلےکرونا کے ٹیسٹ کی سہولت صرف این آئی ایچ اسلام آباد میں تھی ، ڈاؤویونیورسٹی پہلاہیلتھ کیئرانسٹیٹیوٹ ہےجہاں یہ سہولت موجودہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاؤیونیورسٹی نے کروناوائرس کی کٹس درآمدکرلیں ، در آمد
مزید پڑھ »
کراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک گھر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »