اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ
لاہور قلندرز کس بڑی ٹیم کے خؒلاف جمعہ کو پہلا ٹی20 میچ کھیلے گی؟شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
ہم نیوز کے مطابق ایک کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین نے کہا ہے کہ کہ کیونکہ ان کی ٹیم نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تیاری نہیں کی اس لئے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے معذرت کر لی ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق شائقین کی دلچسپی بڑھانے کیلئے کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تجویز پیش کی گئی تھی لیکن بنگلہ دیشی ٹیم اس کیلئے تیار نہیں ہے لہٰذا اپریل میں روایتی انداز میں ڈے میچ کھیلا جائے گا۔خیال رہے گزشتہ سال نومبر میں بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف کولکتہ میں اپنا پہلاڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلا تھا جس میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔حافظ سعید کو سزا سنائے جانے کے بعد کالعدم جماعت الدعوۃ نے اپنے کارکنوں کو ایسی اپیل کر دی کہ کوئی سوچ بھی نہ...
یاد رہے پاکستان نے نوجوان گیند باز نسیم شاہ کی ہیٹ ٹرک ، بابر اعظم اور شان مسعود کی سنچریوں کی بدولت بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں باآسانی ایک اننگز اور 44 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی تھی۔اس کے ساتھ ہی دو میچوں پر مشتمل سیریز میں گرین شرٹس نے 0-1کی سبقت حاصل کرلی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوری Karachi Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ون ڈے میں امریکی کرکٹ ٹیم 35 سکور پر ڈھیر، ریکارڈ قائمکٹھمنڈو: (ویب ڈیسک) نیپال میں ورلڈ کپ لیگ کے ون ڈے میچ کے دوران امریکا کی ٹیم نیپال کے خلاف 35 سکور پر ڈھیر ہو گئی ہے، ٹیم کم ترین سکور کا ریکارڈ قائم کرنیوالی زمبابوے کی ٹیم کے ساتھ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »