پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

قصور: پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ۔ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک پولیس جوان شہید ہوگیا۔ قصور کے نواحی گاؤں ورن میں پولیس مقابلہ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو ڈاکو

مارے گئے۔ ڈاکوؤں کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نے نفری موقع پر پہنچ کرڈاکوؤں کے تعاقب میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

ڈی پی او زاہد مروت آپریشن کی خود کمانڈ کررھے ہیں اُن کا کہنا ہے کہ پولیس پارٹی نے شہر کے داخلی راستے پر ناکہ لگایا ھواتھا کہ دو موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا کہا جو ناکہ توڑ کر فرار ہوگئے پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کا پیچھا کیا تو انہوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں فیصل نامی کانسٹیبل شہید ہوگیا جبکہ جوابی فائرنگ میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس مقابلے میں ہلاک 4 لڑکوں سے دو دو لاکھ رشوت مانگی گئی تھیپولیس مقابلے میں ہلاک 4 لڑکوں سے دو دو لاکھ رشوت مانگی گئی تھیوہاڑی: گزشتہ رات وہاڑی میں ہونے والا پولیس مقابلہ جعلی نکلا، مقتولین کے ورثا نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے فی کس 2،2 لاکھ روپے رشوت مانگی تھی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع وہاڑی میں بورے والا کے چک 519 ای بی کے قریب گزشتہ رات پولیس مقابلے میں
مزید پڑھ »

اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےاسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »

مظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: (دنیا نیوز) مظفر آباد کی ضلع کچہری اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوئی جب وکلا نے قریبی 1122 کے دفتر پر حملہ کیا۔ پولیس نے اپنے دفاع میں وکلا پر لاٹھی چارج کیا ور آنسو گیس کے شل پھینکے۔
مزید پڑھ »

بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4ڈاکو ہلاکبورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4ڈاکو ہلاکہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کا تعلق کس گروہ سے ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:18:46