پولیس مقابلے میں ہلاک 4 لڑکوں سے دو دو لاکھ رشوت مانگی گئی تھی

پاکستان خبریں خبریں

پولیس مقابلے میں ہلاک 4 لڑکوں سے دو دو لاکھ رشوت مانگی گئی تھی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پولیس مقابلے میں ہلاک 4 لڑکوں سے دو دو لاکھ رشوت مانگی گئی تھی ARYNewsUrdu

وہاڑی: گزشتہ رات وہاڑی میں ہونے والا پولیس مقابلہ جعلی نکلا، مقتولین کے ورثا نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے فی کس 2،2 لاکھ روپے رشوت مانگی تھی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع وہاڑی میں بورے والا کے چک 519 ای بی کے قریب گزشتہ رات پولیس مقابلے میں 4 لڑکے مارے گئے تھے، ورثا کا کہنا ہے لڑکے 7 دن سے پولیس حراست میں تھے۔ ورثا نے الزام لگایا کہ سی آئی اے پولیس نے 2 لاکھ فی کس رشوت مانگی تھی، رشوت نہ دینے پر لڑکوں کو مقابلہ ظاہر کر کے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ورثا نے لڑکوں کو مارنے پر احتجاج کرتے ہوئے وہاڑی روڈ بلاک کر دی اور شدید نعرے بازی کی، مشتعل مظاہرین نے پولیس اہل کاروں پر پتھراؤ بھی کیا، اور ڈنڈوں سے مارنے کی کوشش کی، ڈی ایس پی صدر خالد جاوید نے بہ مشکل مشتعل مظاہرین سے جان بچائی۔ورثا نے واقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف جسٹس پاکستان سے جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ کر دیا...

خیال رہے کہ پولیس کی جانب سے کہا گیا تھا کہ وہاڑی میں ایک مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک کیے گئے ہیں، ریسکیو ذرایع کا کہنا تھا کہ 4 لڑکوں کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کی گئیں، ہلاک ملزمان کی عمریں 20 سے 25 سال کے درمیان تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےاسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

مالٹا: فراڈ کے الزام میں نصف سے زائد ٹریفک پولیس اہلکار گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس مقابلے میں ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد ہلاکڈیرہ اسماعیل خان: پولیس مقابلے میں ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد ہلاکڈی آئی خان: خیبرپختونخوا میں پولیس مقابلے کے دوران تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی نے بگوانی گاؤں میں مکان پر چھاپہ مارا اس دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »

بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4ڈاکو ہلاکبورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4ڈاکو ہلاکہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کا تعلق کس گروہ سے ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 00:50:32