بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4ڈاکو ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4ڈاکو ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کا تعلق کس گروہ سے ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

بورے والا میں تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

بورے والا کے نواحی گاوں 519/ ای بی کے قریب تھانہ صدر کی حدود میں 4ڈاکو راہگیر سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہورہے تھے ،پولیس کو 15 پر اطلاع ملی جس پر تھانہ صدر پولیس اور ایلیٹ فورس کے جوانوں نے ان کا تعاقب کر کے گھیرا ڈال لیا ۔ اس دوران پولیس کو دیکھ کر ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے جواب میں پولیس کے جوانوں نے پوزیشنیں سنبھال کر جوابی فائرنگ شروع کردی،ایک گھنٹے تک فائرنگ کے تبادلے میں چاروں ڈاکو پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر مارے گئے۔

ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کے متعلق پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ان کا تعلق بین الاضلاعی گروہ سے تھا اور یہ قتل،ڈکیتی،راہزنی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتشہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتکراچی: شہر قائد میں صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان وارداتیں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے پکڑ لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے گرفتار ک
مزید پڑھ »

فون پر انعام کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا گروہ دبئی میں گرفتار - ایکسپریس اردوفون پر انعام کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا گروہ دبئی میں گرفتار - ایکسپریس اردوانعامی اسکیم فراڈ کیس میں ملوث دو ایشیائی گروہوں کے 28 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے، دبئی پولیس چیف
مزید پڑھ »

میڈیا پر آکرعمران خان کو کچھ بھی کہوعزت دینے والا اللہ ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومیڈیا پر آکرعمران خان کو کچھ بھی کہوعزت دینے والا اللہ ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومیڈیا پر آکرعمران خان کو کچھ بھی کہوعزت دینے والا اللہ ہے، وزیراعظم مزید پڑھئے :
مزید پڑھ »

نوجوانوں کو آزادی دینے والا معاشرہ آگے بڑھتا ہے:وزیراعظمنوجوانوں کو آزادی دینے والا معاشرہ آگے بڑھتا ہے:وزیراعظمنوجوانوں کو آزادی دینے والا معاشرہ آگے بڑھتا ہے:وزیراعظم PMImranKhan Islamabad Addressing pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
مزید پڑھ »

میڈیا پر آکرعمران خان کو کچھ بھی کہوعزت دینے والا اللہ ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومیڈیا پر آکرعمران خان کو کچھ بھی کہوعزت دینے والا اللہ ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومیڈیا پر آکرعمران خان کو کچھ بھی کہوعزت دینے والا اللہ ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

'میڈیا پر آکر عمران خان سے متعلق جو مرضی کہو، عزت اللہ دینے والا ہے' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:02:41