نوجوانوں کو آزادی دینے والا معاشرہ آگے بڑھتا ہے:وزیراعظم PMImranKhan Islamabad Addressing pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
یونیسیف کا لیبیا دھماکے میں تین بچوں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار
وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگ تجربات کرنے سے ڈرتے ہیں،خوف کے باعث انسان کا پوٹینشل باہر نہیں آتا،اللہ نے انسان کو بے پناہ صلاحیتوں سے نواز ا ہے ،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کامیاب انسان نہیں بن سکتا،اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا،علم دیا۔ انہوں نے کہا کہ سٹارٹ اپ کے بڑے فائدےہوتے ہیں،ہر بڑے کام کے آغاز کے پیچھے ایک آئیڈیا ہوتا ہے ، جس شخص کے پاس آئیڈیا ہوتا ہے وہ کشتیاں جلا کر آتا ہے ،کامیاب انسان کشتیاں جلا کر آگے بڑھتا ہے ،انسان مشکل وقت سےگزر کر ہی کامیاب ہوتا ہے ۔جب آپ گرتے ہیں تو لوگ مذاق اڑاتے ہیں ،پھر آپ کھڑے ہوتے ہیں تو پہلے سے زیادہ تگڑے ہوجاتے ہیں۔کوئی انسان آپ کو ذلیل نہیں کر سکتا،عزت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے پاس لوگ آتے ہیں کہ سرکاری نوکری دے دیں،لوگوں سے پوچھتا ہوں سرکاری نوکری کیوں چاہیے ،کہتے ہیں فکس تنخواہ اور پینشن ملے گی،بہت سے لوگ سرکاری نوکری پنشن کے لیے کرتے ہیں،اور اس طرح اپنی صلاحیتیں ختم کر دیتے ہیں۔ جب جد و جہد ختم ہو جائے تو زندگی ختم ہو جاتی ہے ۔ذہنی غلام کبھی ترقی نہیں کر سکتا، آزاد ذہن ہی نئی سوچ ،نئے راستوں کا تعین کرتے ہیں ۔نوجوانوں کو آزادی دینے والا معاشرہ آگے بڑھتا ہے ۔چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے بعد کامیابی آپ کا مقدر بنتی ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیسٹ چیمپئن شپ کاہر میچ جیتنا ضروری ہے ،جیت کاکریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے،اظہرعلیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ ٹیسٹ
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے عالمی برادری اس سے بخوبی آگاہ ہے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI
مزید پڑھ »
قطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دیے جانے کا منصوبہ ہے، شاہ محمودقطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دیے جانے کا منصوبہ ہے، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
چیف جسٹس سے اپیل ہے بےگھر لوگوں کو متبادل جگہ فراہم کی جائے، کنور نوید جمیلکراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سے اپیل ہے بےگھر لوگوں کو متبادل جگہ فراہم کی جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل
مزید پڑھ »
کیا آپ کو معلوم ہے ایمان علی کس جان لیوا بیماری میں مبتلا ہیں ؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ نے اپنے مداحوں کو اپنی اس جان لیوا بیماری کے بارے میں بتا دیا جس کے ساتھ وہ گزشتہ 15 برس سے جنگ لڑ رہی ہیں ۔ تفصیلات
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بی آئی ایس پی پاکستان کا کامیاب پروگر
مزید پڑھ »