کیا آپ کو معلوم ہے ایمان علی کس جان لیوا بیماری میں مبتلا ہیں ؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا آپ کو معلوم ہے ایمان علی کس جان لیوا بیماری میں مبتلا ہیں ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

کیا آپ کو معلوم ہے ایمان علی کس جان لیوا بیماری میں مبتلا ہیں ؟ Read More : ImanAli Pakistan Newsonepk

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ نے اپنے مداحوں کو اپنی اس جان لیوا بیماری کے بارے میں بتا دیا جس کے ساتھ وہ گزشتہ 15 برس سے جنگ لڑ رہی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرایمان علی نے 02 منٹ اور3 سیکنڈ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو جان لیوا بیماری ’ملٹی پل اسکلیروسز میں مبتلا ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے کیرئیر میں درپیش مسائل اور اس کے ساتھ رہتے ہوئے زندگی کی جدوجہد سے آگاہ کیا۔انہوں نے اپنی ویڈیو کے کیپشن میں ایمان علی نے ہیش ٹیگ ’انتظار نہ کرو‘ اور ’لیٹس بیٹ ایم ایس‘ کا استعمال کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیاجے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے: امریکی تحقیقنوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے: امریکی تحقیقنوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے: امریکی تحقیق US MedicalResearch BloodPressure
مزید پڑھ »

اوکاڑہ :سنگدل چچا نے معصوم بھتیجے کی جان لے لیاوکاڑہ :سنگدل چچا نے معصوم بھتیجے کی جان لے لیاوکاڑہ :سنگدل چچا نے معصوم بھتیجے کی جان لے لی Pakistan Okara Uncle Killed Niece pid_gov
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مذاکرات کا نیا دور، 45 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط لیکن کتنے نئے ٹیکسز متوقع ہیں؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگاآئی ایم ایف مذاکرات کا نیا دور، 45 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط لیکن کتنے نئے ٹیکسز متوقع ہیں؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں) حکومت اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان پالیسی سطح
مزید پڑھ »

پاکستان میں سب سے زیادہ امیر کون سی سیاسی جماعت ہے ؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں ،جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گاپاکستان میں سب سے زیادہ امیر کون سی سیاسی جماعت ہے ؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں ،جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گاپاکستان میں سب سے زیادی امیر کون سی سیاسی جماعت ہے ؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں ،جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 18:03:23