اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن پاکستان نے ملکی سیاسی جماعتوں کی آمدن
اور اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف سیاسی جماعتوں میں سب سے زیادہ امیر ہے ۔آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے مالی سال 2018-19 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں جس میں بتایا گیا ہے کہ 125 سے زیادہ رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 نے تفصیلات جمع کرائیں۔ای سی پی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق تحریک انصاف نے 22 کروڑ 53 لاکھ مالیت کے اثاثے ظاہر کیے۔تحریک انصاف کے اثاثوں میں گزشتہ 1 سال کے دوران 9 کروڑ روپے کی کمی ہوئی اور اخراجات آمدن سے زائد ہوئے۔
ایک سال میں تحریک انصاف نے 50 کروڑ 87 سے زیادہ اخراجات کیے جب کہ پی ٹی آئی کو 47 کروڑ روپے مالیت کے فنڈز موصول ہوئے۔پی ٹی آئی کو امریکا ، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا سے سمندر پار پاکستانیوں نے 11 کروڑ روپے کے فنڈز بھیجے۔آئل ٹینکرعملہ اغوا اور ڈکیتی کیس میں گرفتار جمشیددستی بیمار ہو گئے ،عدالت سے رجوع کافیصلہ
الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے پاس 16 کروڑ روپے کا بینک بیلنس اور 70 لاکھ 16 ہزار روپے مالیت کے اثاثے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے کی آمدن ہوئی جب کہ اخراجات 2 کروڑ روپے سے زائد رہے۔ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے بھی آمدن سے زائد اخراجات ہوئے۔مسلم لیگ ن کی 1 کروڑ 55 لاکھ روپے آمدن جب کہ 20 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے، مسلم لیگ ن کے اثاثوں کی مالیت 8 کروڑ 17 لاکھ روپے ہے۔شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ غریب ترین سیاسی جماعتوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »
سیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں،فلاح عامہ کےلئے اقدامات اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیاللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گورنر پنجاب چودھری
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »