میڈیا پر آکرعمران خان کو کچھ بھی کہوعزت دینے والا اللہ ہے، وزیراعظم مزید پڑھئے :
اسلام آباد:
وزیراعظم نے کہا ہے کہ میڈیا پر آکر لوگ عمران خان کو کچھ بھی کہیں لیکن کوئی انسان آپ کوذلیل نہیں کرسکتا کیوں کہ عزت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ نیشنل انکیوبیشن سنٹر اسٹارٹ اپس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپشن اورمافیاز سے تنگ عوام پی ٹی آئی کو اپنا نجات دہندہ سمجھتی ہے، مشکل ترین حالات میں حکومت کی باگ ڈورسنبھالی، ہمارا مقابلہ مافیا سے ہے جو ہر شعبے میں تبدیلی اورعوام کی بہتری کی راہ میں رکاوٹ ہے، اس وقت ہمارا مقابلہ مافیا اور مہنگائی سے ہے، مشکل حالات کے باوجود عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، حکومتی کوششوں کے نتیجے میں عوام کو خاطر خواہ ریلیف میسر آئے...
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نےانسان کو بےپناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے، انسان تجربات سے سیکھ کر اور کشتیاں جلا کر ہی آگے بڑھتا ہے، مشکل وقت سے گزر کر کامیاب ہوتا ہے ، ناکامی کا خوف انسان کو بزدل بنا دیتا ہے، زندگی میں خوفزدہ ہونے والوں نے کبھی بڑا کام نہیں کیا، آزاد ذہن ہی نئی سوچ اور نئے راستوں کا تعین کرتے ہیں، ہر بڑے کام کے آغاز کے پیچھے ایک بہترین آئیڈیا ہوتا ہے، جو شخص ہارنے سے ڈرتا ہے وہ کبھی بڑا آدمی نہیں بن سکتا، میڈیا پر آکر لوگ عمران خان کو کچھ بھی کہیں لیکن کوئی انسان آپ کوذلیل...
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ سرکاری نوکری پنشن کیلئےکرنا چاہتے ہیں، اس طرح لوگ اپنی صلاحیتں ختم کر دیتے ہیں، زندگی میں جب جدوجہد ختم ہوجائے تو آپ کی زندگی ختم ہوجاتی ہے، چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے بعد کامیابی آپ کا مقدر بنتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میڈیا پر آکرعمران خان کو کچھ بھی کہوعزت دینے والا اللہ ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومیڈیا پر آکرعمران خان کو کچھ بھی کہوعزت دینے والا اللہ ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
نوجوانوں کو آزادی دینے والا معاشرہ آگے بڑھتا ہے:وزیراعظمنوجوانوں کو آزادی دینے والا معاشرہ آگے بڑھتا ہے:وزیراعظم PMImranKhan Islamabad Addressing pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
مزید پڑھ »
پاکستان میں سب سے زیادہ امیر کون سی سیاسی جماعت ہے ؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں ،جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گاپاکستان میں سب سے زیادی امیر کون سی سیاسی جماعت ہے ؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں ،جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا
مزید پڑھ »
'میڈیا پر آکر عمران خان سے متعلق جو مرضی کہو، عزت اللہ دینے والا ہے' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی یہ خواہش ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے ایک طویل مدتی طریقہ کاربنے جس سے حکومت پسے ہوئے طبقے کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانوزیراعظم کی یہ خواہش ہےکہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے ایک طویل مدتی طریقہ کاربنے جس سے حکومت پسے ہوئے طبقے کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI CrushedClass Relief
مزید پڑھ »
بچوں پر مظالم کی ویڈیوز بنانا کیا اچھا کام ہے ؟دعوی تو یہ کیا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا نے ہماری زندگیوں کو بہت سے لوگوں سے مربوط کر دیا ہے
مزید پڑھ »