ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، فضل الرحمن - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، فضل الرحمن - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ملکی اداروں کا احترام کرتے ہیں مگر رائے سے اختلاف رکھتے ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان میں کنونشن سے خطاب

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کا احترام کرتے ہیں مگر رائے سے اختلاف رکھتے ہیں اور ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے پر کبھی خاموش نھیں بیٹھیں گے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قبائل کی نمائندگی جمیعت کے پاس ہے اور وہ قبائل کے مسائل سے آگاہ ہے، ہمیں ریاست اور ریاستی اداروں سے بھی ہمدردی ہے مگر ہم آزاد ریاست میں ہرگز نہیں رہ رہے یہ حکومت ناجائز ہے کیوں کہ حکومت جمہوریت کی بنیاد پر ہوتی ہے۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ دھاندلی کی بنیاد پر الیکشن کے نتائج حاصل کیے گئے، جبر اور طاقت کے زور پر فیصلے نہیں مانتے، پوری قوم کو غلام بنایا جارہا ہے.

مولانا فضل الرحمن نے مزید کہا کہ معیشت کی بدحالی پر عوام خودکشی کررہی ہے، بچے برائے فروخت کے اشتہار لگائے جا رہے ہیں اور قبائل اپنے حقوق کے حصول کے لیے لڑ رہے ہیں جب کہ ملک کو سیاسی، جغرافیائی اور مالی طور پر تباہ کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا :ڈیوٹی سے بچنے کیلئے ڈرامے کرنیوالی کام چور خاتون کو پولیس نے دھرلیاملائیشیا :ڈیوٹی سے بچنے کیلئے ڈرامے کرنیوالی کام چور خاتون کو پولیس نے دھرلیاملائیشیا :ڈیوٹی سے بچنے کیلئے ڈرامے کرنیوالی کام چور خاتون کو پولیس نے دھرلیا Malaysia ThievingWoman DutyAvoidance Police
مزید پڑھ »

شیخوپورہ ،دوستی سے انکار پر پولیس اہلکار نے خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالاشیخوپورہ ،دوستی سے انکار پر پولیس اہلکار نے خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالاشیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)شیخوپورہ میں دوستی سے انکار پر پولیس اہلکار نے خاتون کو
مزید پڑھ »

ایران کو بات چیت سے قبل اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا، سعودی عرب - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور Iran IranWar USIranTension UsSenate Resolution IranWarPowers Trump khamenei_ir HassanRouhani JZarif realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI SecPompeo
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کو اللہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی رحمت سے نواز دیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کو اللہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی رحمت سے نواز دیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:00