ملائیشیا :ڈیوٹی سے بچنے کیلئے ڈرامے کرنیوالی کام چور خاتون کو پولیس نے دھرلیا Malaysia ThievingWoman DutyAvoidance Police
ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 سالہ خاتون ایک فیکٹری میں ملازمت کرتی تھیں، انہوں نے کام پر نا جانے کے لیے ایک جھوٹا ڈرامہ رچایا۔مقامی پولیس کے مطابق پینانگ شہر کی رہائشی خاتون نے واردات کی جھوٹی کہانی سناتے ہوئے بتایا کہ 2چور موٹر سائیکل پر آئے اور انہوں نے لوٹ مار کے دوران ان کا پرس چھین لیا ،جس میں ان کا شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس ، آفس کارڈ، اے ٹی ایم کارڈ اور کچھ رقم بھی تھی۔جیسے ہی پولیس نے خاتون کی شکایت پر تفتیش کا عمل شروع کیا تو پولیس نے انکشاف کیا کہ اس...
قبل بھی اس ہی نوعیت کی 3 رپورٹس پہلے بھی درج کرائی جاچکی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ دوران تفتیش ہمیں معلوم ہوا کہ بالکل اس ہی طرح کے کیس پہلے بھی رپورٹ کرائے جا چکے ہیں جبکہ خاتون سے جب جائے واردات کو شناخت کرنے کو کہا گیا تو وہ گھبرا گئیں۔بعد ازاں خاتون نے اعتراف کر لیا کہ انہوں نے جعلی رپورٹ درج کرائی ہے کیونکہ وہ کام پر جانا نہیں چاہتی تھیں۔پولیس نے یہ بھی بتایا کہ خاتون نے جو سامان چوری ہوجانے کا بتایا تھا وہ سب ان کے ہی پاس تھا جبکہ اس معاملے پر مزید تحقیقات بھی کی جارہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
”الہ دین“ کی کامیابی کے بعد اب سیکوئل پر کام کا آغاز”الہ دین“ کی کامیابی کے بعد اب سیکوئل پر کام کا آغاز Entertainment Aladdin2 Sequel
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »
’کام میں دل اور روح لگا دیے لیکن سکون گنوا دیا‘پاکستان کے مشہور یوٹیوب وی لاگر عرفان جونیجو نے تین روز قبل ’آئی کوئٹ‘ کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کر کے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اورترکی کا امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنے پراتفاقپاکستان اورترکی نے اسلام کے خلاف نفرت انگیز پروپیگنڈہ سمیت مسلم امہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کرکام کرنے پراتفاق کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرڈاکٹرعارف علوی اوران کے ترک ہم منصب رجب طیب
مزید پڑھ »
فوج جانتی ہے کہ موجودہ حکومت ملک کے لیے کتنا کام کررہی ہے،وزیراعظم'سابق حکمران فوج سے ڈرتے تھے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا دورہ لیکن بھارت نے اس سے قبل کیا کام شروع کردیا؟ جان کر پاکستانیوں کیلئےیقین کرنا مشکلاحمدآباد(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت کی کوشش ہے کہ اس ماہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورے پر ان کی
مزید پڑھ »