احمدآباد(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت کی کوشش ہے کہ اس ماہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورے پر ان کی
نظر بھارتی کی غربت اور کچی آبادی پر نہ پڑجائے اسی لیے شہر احمد آباد کی صفائی کی جارہی ہے اور کچی آبادی کے سامنے ایک طویل دیوار تعمیر کی جارہی ہے تاکہ صدر ٹرمپ کی نظر اس پر نہ پڑسکے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جب حکومتی افسران سے دیوار کے بارے میں پوچھا گیا تو حکام نے کہا کہ اس کی سیکیورٹی وجوہ ہیں ناکہ آبادی کو اوجھل رکھنے کے لیے دیوار اٹھائی جارہی ہے لیکن ٹھیکے دار نے خبر رساں ادارے رائٹر کو بتایا کہ حکومتی چاہتی کہ جب صدر ٹرمپ یہاں سے گزریں تو ’’جھونپڑ پٹی‘‘ کسی کو نہ دکھائی...
واضح رہے کہ یہ آبادی عین احمد آباد ایئرپورٹ کے راستے پر واقع ہے جس کے سامنے دیوار تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ مجھے حکم ملا ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو یہ دیوار بنائی جائے اور اسی وجہ سے دن رات کسی ناغے کے بغیر 150 مزدور اس منصوبے کی تکمیل میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ دیوار شہر کو ’صاف اور خوبصورت ‘ بنانے کی حالیہ مہم کا حصہ ہے۔وجہ کوئی بھی ہو، یہ دیوار 7 فٹ اونچی بنائی جارہی ہے اور اس کی کل لمبائی 400 میٹر ہوگی۔ اس طرح دیوار کے عقب میں رہنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برنی سینڈرز صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے، ٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیا
مزید پڑھ »
برنی سینڈرز صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے، ٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوبھارتی اقدامات خطے میں امن و سلامتی کے مسائل پیدا کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی کشمیر پرثالثی کی پیشکش پرعملدرآمد چاہتے ہیں،پاکستان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
امریکی صدر ٹرمپ کو نشانہ بناتی فلم دی ہنٹ ریلیز کرنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تعصبانہ، نسل پرست تبصروں اور پالیسیوں کو بنیاد بناتے ہوئے ’دی ہنٹ‘ نامی فلم ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی آمد سے پہلے کچی بستی کو ’چھپانے کے لیے دیوار‘ڈونلڈ ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو انڈیا کے دورے پر ہوں گے۔ اس دو روزہ دورے کے دوران وہ دلی اور گجرات جائیں گے۔
مزید پڑھ »